-
شہداء دو کوھہ کی یاد میں سیمینار
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۷شہداء دو کوھہ خاصطور پر حضرت محمد رسول ص بریگیڈ کے شہید کمانڈر جنرل حاج ابراہیم ہمت کی یاد میں سیمینار معقد ہوا جس میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل علی فدوی، حضرت محمد رسول ص بریگیڈ کے کمانڈر حسن حسن زاده، حضرت محمد رسول ص بریگیڈ کے سابق کمانڈر جنرل محمد رضا یزدی اور دیگر عسکری عہدیداروں نے شرکت کی یہ سیمینار تہران میں اندیشہ ہال میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے ساتھ منعقد ہوا۔
-
غرب اردن میں ایک فلسطینی کی شہادت
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۰مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جہاں بیت اللحم میں ایک فلسطینی خاتون شہید ہو گئی۔
-
مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں صیہونی کالونی میں توسیع کا منصوبہ
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰عرب ممالک کے ساتھ دوستی کے سائے میں فلسطینی علاقوں میں صہیونیوں کے ناپاک توسیعی منصوبے جاری ہیں۔
-
صیہونی پولیس کے ہاتھوں دو فلسطینیوں کی شہادت
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۳غاصب صیہونی حکومت کے پولیس اہلکاروں نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع شہر طمرہ کے ایک علاقے پر حملہ کر کے دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔
-
رہبرانقلاب کا بانی انقلاب کے مزار اور گلزار شہدا پر اظہارعقیدت !
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۴اسلامی انقلاب کی فتح کی بیالیسویں سالگرہ پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای امام خمینی کے مزار پر اور گلزار شہدا (شہدوں کے قبرستان) پہنچے۔
-
انتقام یقینی ہے! ۔ پوسٹر
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۴قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ یہ واضح کر چکے ہیں کہ ایران کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور انکے ساتھیوں کے قتل کا انتقام مجرمین سے ضرور لیا جائے گا۔
-
صیہونی فوجیوں کا وحشیانہ اقدام، ایک فلسطینی شہید
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۷سحر نیوزرپورٹ
-
جنرل قاسم سلیمانی کے مجسمے کی نقاب کشائی
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۵تہران میں میلاد ٹاور سمینار ہال میں شہید کے اہل خانہ اور بعض ہنرمندوں کی موجودگي میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کے مجسمہ کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
ایرانی پارلیمنٹ نے شہید فخری زادہ کے اہلخانہ کی قدردانی کی
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۸ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی میں آج اجلاس شروع ہونے سے قبل ملک کے مایۂ ناز سائنسداں شہید ڈاکٹر محسن فخری زادہ کے اہل خانہ کی قدردانی کی گئی۔ اس موقع پر پارلیمنٹ اسپیکر کے علاوہ وزیر دفاع جنرل حاتمی اور بعض دیگر اعلیٰ عہدے دار موجود تھے۔ ڈاکٹر محسن فخری زادہ گزشتہ برس ستائس نومبر کو تہران کے مضافاتی علاقے میں ایک دہشتگردانہ حملے کے ذریعے شہید کر دئے گئے تھے۔ حملے میں غاصب صیہونی ٹولے اسرائیل کے ملوث ہونے کے پختہ ثبوت ملے ہیں۔
-
سانحہ مچھ کے شہدا کو دفن کردیا گیا
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۷سحر نیوزرپورٹ