ایران کے صدرنے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کو متحد ہو کر صیہونی جارحیت کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا چاہیے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان اب سے کچھ دیر قبل آٹھ ترقی پذیر اسلامی ملکوں کے گیارہویں سربراہی اجلاس ڈی ایٹ میں شرکت کے لئے تہران سے مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے لئے روانہ ہوگئے-
ایران کے صدر اسلامی ترقی پذیر ممالک کی اقتصادی تعاون تنظیم کے گیارہویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قاہرہ روانہ ہو گئے۔
کرغزستان کے صدر صدیر جاپاروف نے وزیرِ اعظم اکیل بیک جاپاروف کو برطرف کر دیا ہے۔
روسی خبر رساں ایجنسی تاس(TASS ) نے اعلان کیا ہے کہ بشار الاسد اپنے خاندان کے ساتھ ماسکو پہنچ گئے ہیں۔
ہندوستان کے ساتھ اختلافات میں شدت کے بعد بنگلادیش کی عبوری حکومت کے سربراہ نے سیاستدانوں سے اپیل کی ہے کہ ہندوستان کے مقابلے کے لئے تیار ہوجائيں۔
صدرڈاکٹر پزشکیان نے شام میں دہشت گردوں کی مدد کرنے والوں کی مذمت اور دہشت گردوں کی سرکوبی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
آج ہندوستان میں یوم آئین منایا جارہا ہے۔
حکومت ایران نے کرم ایجنسی میں دہشت گردی پر حکومت پاکستان اور شہداء کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کو روس پر لانگ رینج میزائل سے حملہ کرنے کی اجازت دے دی۔