-
ملک کے نگہبان کی حیثیت سے ذمہ داریوں کی تجدید کئے جانے کی ضرورت ہے: صدر و وزیراعظم پاکستان
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۵:۰۹پاکستان کے صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے سنہ دوہزار چھبیس کے آغاز پر کہا ہے کہ ملک کے نگہبان ہونے کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریوں کی تجدید کئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
اسرائیل ایران سے جنگ نہیں چاہتا: نیتن یاہو
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے روس کے ذریعے تہران کو یہ پیغام بھجوایا ہے کہ اسرائیل دوبارہ ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا، اس لئے ایران بھی اُس پر کوئی حملہ نہ کرے۔
-
یوکرین کے صدر زیلینسکی کو روس کے سابق صدردیمتری میدویدیف کی نئے سال کی انوکھی مبارک باد، کہا، "آخری سال مبارک ہو"
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴روس کے سابق صدر و وزیر اعظم دیمتری میدویدیف نے یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی کو نئے عیسوی سال کی انوکھی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ "آخری سال مبارک ہو۔"
-
کسی بھی جارحیت پر ایران کا رد عمل جارح کے لیے افسوسناک اور پشیمانی کا باعث ہوگا، ٹرمپ کی گیدڑ بھپکی پر صدر پزشکیان کا انتباہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۱امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکی کے جواب میں صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان نے دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کسی بھی جارحیت انتہائی سخت اور منہ توڑ جواب دے گا۔
-
ٹرمپ اور نیتن یاہو کی ملاقات: ٹرمپ نے ایران کے خلاف پرانے دعووں کا راگ الاپا
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو سے ملاقات کے موقع پر ایک بار پھر ایران مخالف دعووں کا راگ الاپا ہے تاہم ایران کے ساتھ معاہدے پر بھی زور دیا ہے۔
-
بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کا انتقال
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۰بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کا انتقال ہوگیا ہے۔ ان کی عمر 80 سال تھی۔
-
ٹرمپ زیلینسکی ملاقات: ٹرمپ کا امن مذاکرات میں کچھ مسائل باقی رہنے کا اعتراف
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۸یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے امریکی ریاست فلوریڈا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی ہے جس کے بعد ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ امن مذاکرات میں ابھی کچھ مسائل باقی ہیں۔
-
شمالی کوریا میں دور مار اسٹریٹیجک کروز میزائل کا تجربہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۲شمالی کوریا نے دور مار اسٹریٹیجک کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے جس پر کم جونگ ان نے اظہار اطمینان کیا ہے۔
-
ملک کی مسلح افواج پہلے سے کہیں زیادہ تیار ہیں: وینزویلا کے صدر نکولس مادورو
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۶وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے کہا ہے کہ مسلح افواج ملک کے تحفظ کے لئے پہلے سے کہیں زیادہ تیار ہیں۔
-
غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی ناقابل قبول ؛ صومالیہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸صومالیہ کے صدر نے غزہ سے فلسطینی عوام کی اجباری نقل مکانی کی مخالفت کی ہے۔