-
غزہ کے 6 ہزار فلسطینی بچوں کے قاتلین خدا کے انتقام سے نہیں بچ سکیں گے: صدرابراہیم رئیسی
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۸ایران کے صدر نے کہا ہے کہ غزہ میں چھے ہزار فلسطینی بچوں کے قاتلین خدا کے انتقام سے نہیں بچ سکیں گے۔
-
ماسکو کے خلاف جوابی کارروائیاں مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام رہیں: یوکرین کے صدر کا اعتراف
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۰ایسے میں جبکہ ماسکو کے خلاف کی ایف کی موسم گرما کی جوابی کارروائیاں مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام رہی ہیں، یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ ان کےملک کی جنگ ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے اور توقع ہے کہ موسم سرما اس جنگ کی صورتحال کو مزیدہ پیچدہ بنا دے۔
-
کوپ اجلاس میں اسرائیل کی شرکت پر ایران کا ردعمل، صدرمملکت رئیسی اس اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر متحدہ عرب امارات میں ہونے والے اقوام متحدہ کے موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس میں صیہونی حکام کو دعوت دیئے جانے کی وجہ سے احتجاجا شرکت نہیں کریں گے۔
-
فلسطینیوں کی استقامت نے دشمنوں کو بے بس کرکے رکھ دیا ہے، صدر مملکت ابراہیم رئیسی
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی استقامت و مزاحمت نے دشمنوں کو بے بس کر کے رکھ دیا ہے۔
-
روس اور یوکرین کے مابین جنگ بندی کی کوئی امید نہیں: روس
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۱روس کا کہنا ہے کہ یوکرین کے حکام کے بیانات، امن اور جنگ بندی کے حصول کے لئے ان کے عدم رجحان کے غماز ہیں ۔
-
ایشیا میں کم دوری پر مار کرنے والے امریکی میزائلوں کی تعیناتی کے منصوبے پر ہماری نظر ہے: روس
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۶روس نے اعلان کیا ہے کہ ایشیا میں کم دوری پر مار کرنے والے امریکی میزائلوں کی تعیناتی کے منصوبے پر ہماری پوری نظر ہے۔
-
صدرِ پاکستان جانبدار ہیں اس لئے ملکی سربراہ کے عہدے پر رہنے کے اہل نہیں: سپریم کورٹ میں درخواست دائر
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۸صدرِ پاکستان عارف علوی کو عہدے سے برطرف کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔
-
آج اسرائیل کی ذلت آمیز شکست اور استقامت و شرافت کی فتح کا دن ہے: صدر ایران
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے جنگ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی شکست پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج شر پسندی اور برائی پر اچھائی اور شرافت کی فتح کا دن ہے۔
-
ولادیمیر پوتین کو قتل کرنے کا یوکرین کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو گا: روس
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۹روس نے کہا ہے کہ یوکرین کی روسی صدر کے خلاف سازش کبھی بھی کامیاب نہیں ہو گی۔
-
یوکرین پر روس کا بڑا وار، بحیرہ اسود میں یوکرین کی 4 خود کش کشتیاں تباہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۶روس کی وزارت دفاع نے مغربی بحیرہ اسود میں یوکرین کی چار خود کش کشتیوں کو تباہ کئے جانے کی خبر دی ہے۔