-
جنگ بندی معاہدے کی اسرائیل نے کتنی بار خلاف ورزی کی ؟
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸فلسطینی ذرائع نے صیہونی حکومت نے جنگ بندی کے پہلے مرحلے پر عمل در آمد کے آغاز سے اب تک کم سے کم ایک ہزار بار غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
فلسطینی مزاحمتی فورسز کی صیہونی فوجیوں اور آباد کاروں کے خلاف متعدد کارروائیاں
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۹مغربی کنارے میں فلسطینی مزاحمتی فورسز نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صیہونی فوجیوں اور آباد کاروں کے خلاف متعدد کارروائیاں انجام دی ہیں۔
-
اسرائیل شام میں قبائلی جنگ شروع کروانے کے لئے کوشاں ہے
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۲غاصب اسرائیل دروزیان قبیلے کو اشتعال دلا کر شام میں کشیدگی بڑھانے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
اسرائیل: غزہ میں عارضی جنگ بندی کے لیے اسٹیو ویٹکاف منصوبے کی منظوری
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۳غاصب صیہونی حکومت نے ماہ رمضان المبارک میں اسرائیل اور مشرق وسطیٰ کے امور کے لیے ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اسٹیو ویٹکاف کے جنگ بندی منصوبے کی منظوری دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
غرب اردن کے نورشمس کیمپ کی 211 عمارتیں نذرآتش اور منہدم، 31 ہزار فلسطینی بے گھر
Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۴غاصب صیہونی حکومت نے غرب اردن کے شہر طولکرم کے نورشمس کیمپ کی 211 رہائشی عمارتیں نذرآتش اور منہدم کرکے 13 ہزار فلسطینیوں کو بے گھر کردیا
-
امریکہ صیہونی حکومت کو مزید 3 ارب ڈالر مالیت کا اسلحہ اور بلڈوزر دے گا
Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۶ٹرمپ حکومت نے جمعہ کے روز 3 ارب ڈالر کا اسلحہ، بلڈوزرز اور دوسرے آلات صیہونی حکومت کو فروخت کرنے کی منظوری دی جن میں غزہ کے خلاف استعمال ہونے والا امریکی اسلحہ بھی شامل ہے۔
-
جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر بات چیت شروع نہیں ہوئی: طاہر النونو
Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۹حماس کے میڈیا ایڈوائزر طاہر النونو نے کہا ہے کہ جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے پر بات چیت شروع نہیں ہوئی ہے۔
-
اسرائیل امریکی حمایت کی بنا پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے: سید عبدالمالک الحوثی
Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۸یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالمالک الحوثی نے کہا ہے کہ ہم غزہ پٹی میں جنگ بندی معاہدے کے نفاذ پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
-
شام کے خلاف اسرائیلی جارحیت اور صیہونی فوجی دستوں کی شام کے صوبۂ قنیطرہ میں پیش قدمی
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۱اسرائیل کے فوجی دستے شام کے صوبہ قنیطرہ میں پیش قدمی کر رہے ہیں۔
-
جنوبی افریقہ، ملائیشیا اور کولمبیا نے صیہونی فوجیوں کے لئے ہتھیار لے جانے والے بحری جہازوں کو اپنی بندرگاہوں پر آنے سے روک دیا
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷جنوبی افریقہ، ملائیشیا اور کولمبیا کے سربراہوں نے ایک مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے لیے ہتھیار لے جانے والے جہازوں کو اپنی بندرگاہوں پر آنے کی اجازت نہیں دیں گے۔