-
ہرات کے غیر انسانی واقعے کے مرتکب افراد کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۶کابل میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے نے شہر ہرات کے حالیہ دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہےکہ افغانستان کے حکام اس غیر انسانی واقعے کے مرتکب افراد کی نشاندہی کرکے ان کو کیفر کردار تک پہنچائيں گے۔
-
طالبان انتظامیہ کا پاکستان سے افغان تاجروں کے کنٹینر چھوڑ دینے کا مطالبہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۱افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے نگراں وزیر تجارت نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغان تاجروں کے ان کنٹینروں کو چھوڑ دے جنھیں اس نے کراچی کی بندرگاہ پر روک رکھا ہے۔
-
افغانستان: زلزلے کی تباہ کاریاں، 2400 سے زائد افراد جاں بحق (ویڈیو)
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۰افغانستان میں 2 روز قبل آنے والے زلزلے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 2 ہزار 425 ہوگئی ہے۔
-
پاکستان سے غیر قانونی افغان مہاجرین کا انخلا شروع
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۰پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان خاندانوں کا انخلا شروع ہوگیا۔ کل 30 افغان خاندانوں کو لےکر 16 ٹرک طور خم سرحد پہنچ گئے۔
-
پاکستان کے فیصلے پر افغانستان کا شدید رد عمل، فیصلے پر نظر ثانی کیا جائے
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۹افغانستان نے پاکستان کی جانب سے افغان شہریوں کی ملک بدری پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
افغانستان کی عبوری حکومت سے دنیا کا مطالبہ، دہشت گردی کو ختم کرنے کے لئےمؤثر اقدامات کریں
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۳روس کی میزبانی میں افغانستان سے متعلق علاقائی سلامتی کے اجلاس میں افغانستان کی عبوری حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ ملک میں موجود ہر قسم کے دہشت گرد گروپس ختم کرنے کے لیے مؤثر اقدامات کرے اور اقدامات سے یقینی بنائے کہ ان کی سرزمین دہشت گردی کے مرکز کے طور پر استعمال نہ ہو۔
-
افغانستان کے معاملات میں واشنگٹن کی مداخلت پسندانہ پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۰روس میں ماسکو فارمیٹ کے نام سے معروف افغانستان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان کے بارے میں ایران کی تجویز، اجلاس کے شرکاء کی توجہ کا باعث بنی ہے
-
افغان طالبان نے پی ٹی ٹی کے 200 مسلح افراد کو گرفتار کر لیا
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۸طالبان نے پاکستان کے خلاف سرحد پار حملے کرنے والے 200 مسلح افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
پاکستان سے غیر قانونی افغان مہاجروں کو نکالنے کی کارروائی شروع
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۸افغان مہاجرین کو پاکستان سے نکالنے کی کارروائی شروع ہوگئی ہے۔
-
افغانستان میں خوراک کے حوالے سے صورتحال تشویشناک
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۱ورلڈ فوڈ پروگرام نے خوراک کے حوالے سے افغان شہریوں کی صورتحال کو تشویشناک قرار دیا ہے۔