-
شمالی شام پر ترکیہ نے پھر کیا فضائی حملہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۹ترکیہ نے شمالی شام کے علاقے الحسکہ کے دیہی علاقوں پر پھر فضائی حملہ کیا ہے۔
-
شام؛ کردوں کا ترکیہ کے ٹھکانوں پر جوابی حملہ (ویڈیو)
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۹میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ کرد ملیشیا نے شمالی شام کے شہر اعزاز میں ترکیہ اور اس کے آلۂ کاروں کے زیر کنٹرول علاقے میں ان کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔
-
شمالی عراق اور شام پر ترکیہ نے پھر کیا فضائی حملہ
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۹ترکیہ کی وزارت دفاع نے شمالی عراق اور شمالی شام میں پی کے کے کے ٹھانوں پر فضائی حملوں کی خبر دی ہے۔
-
ترکیہ کو اس کی جارحیت کا جواب مل گیا
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۱میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ موصل کے علاقے «بعشیقه» میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے زلیکان پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
عراق میں ترک فوجی چھاؤنی پر میزائل حملے کی ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸گزشتہ روز شمالی عراق میں ترکی کی ایک فوجی چھاؤنی پر کنکورس میزائل سے حملہ ہوا تھا جس کی ویڈیو بھی اب منظر عام پر آگئی ہے۔
-
عراق؛ ترکیہ کی چھاونی پر میزائل سے حملہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۳عراقی ذرائع نے ملک کے شمالی علاقے میں واقع ترک فوج کی چھاونی پر میزائل حملوں کی خبردی ہے۔
-
ترکیہ کے فوجیوں کو عراقی حزب اللہ کا سخت انتباہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۹عراقی حزب اللہ نےکہا ہے کہ ترکیہ کے فوجیوں کو اس ملک سے نکالنے کی طاقت و توانائی رکھتے ہیں تاہم بہتر ہوگا کہ وہ خود اپنے اڈے خالی کر کے ملک سے نکل جائیں۔
-
ترکی نے ایک مرتبہ پھر عراق کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵شمالی عراق پر کل رات ترکی نے توپوں کے گولے داغے۔
-
عراق میں ترکی کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں کی بارش
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۷میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی عراق کے علاقے "بامرانی" میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
عراق، ترک قونصل خانے پر راکٹ حملہ، انقرہ سیخ پا
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۲عراقی سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ موصل میں واقع ترکی کے قونصل خانے پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔