اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست ضمانت کی ان کیمرا سماعت کی اپیل کے محفوظ فیصلے میں اعلان کیا ہے کہ حساس معاملات یا دستاویزات ریکارڈ پر آنے پر ان کیمرا سماعت ہوگی ۔
آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں چئیرمین تحریک انصاف عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
سائفر کیس میں ایف آئی اے نے چالان جمع کرواتے ہوئے عمران خان اور شاہ محمود کو قصوروار قرار دیا ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا۔
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اڈیالا جیل منتقلی کا حکم نامہ آج جاری نہیں ہوسکا ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت سماعت کے لئے مقرر کردی ہے۔
سائفر کیس ميں پی ٹی آئي چیئرمین عمران خان اور وائس چیئر میں شاہ محمود قریشی کے جوڈیشیل ریمانڈ میں چھبیس ستمبر تک کے لئے توسیع کردی گئی ہے۔
پاکستان میں ایف آئي اے نے چیئرمین پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین کی درخواست ضمانت پر دلائل نہ سننے کی استدعا کردی ہے
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی عمران خان اداروں اور سیاسی پارٹیوں سے بات چیت کے لئے تیار ہوگئے ہیں۔
سائقر کیس میں پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت چار ستمبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔