-
غزہ کے 142000 باشندے بے گھر؛ اقوام متحدہ کی رپورٹ
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۴اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کے جارحانہ حملوں کی نئی لہر میں اس پٹی کے باشندوں کی بڑی تعداد بے گھر ہوگئی ہے، اور اب یہ تعداد بڑھ کر ایک لاکھ بیالیس ہزار ہو گئی ہے۔
-
غزہ کے شہداء کی تعداد 50200 سے تجاوز کرگئی
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۰شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر پچاس ہزار دو سو آٹھ ہوگئی ہے۔
-
غزہ میں امدادی ذخیرہ ختم ہو رہا ہے؛ اقوام متحدہ کی رپورٹ
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۹اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں انسان دوستانہ امداد کے ذخائر ختم ہو رہے ہيں اور اسرائیلی پابندیوں کے باعث گذشتہ تین ہفتوں سے کسی طرح کی امدادی کھیپ غزہ نہيں پہنچی ہے۔
-
غزہ کے شہداء کی تعداد 50180 سے تجاوز کرگئی
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۳فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ فلسطینی شہداء کی تعداد پچاس ہزار ایک سو تراسی سے تجاوز کر گئي ہے۔
-
تل ابیب کو یمنی میزائل حملوں سے شدید نقصان
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۱صہیونی ذرائع نے تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں یمنی میزائل حملوں کے نتیجے میں شدید نقصان کی خبر دی ہے۔
-
شام کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے جاری
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۰غاصب صیہونی حکومت نے شام کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اس ملک کے فوجی ٹھکانوں پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
لندن میں فلسطین کے حامیوں کا مظاہرہ + ویڈیو
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۱عالمی یوم قدس کے پیش نظر برطانیہ کے ہزاروں روزہ دار مسلمانوں، سول کارکنوں، انسانی حقوق کی تنظیموں، جنگ مخالف گروہوں اور صیہونی مخالف یہودیوں نے لندن کی سڑکوں پر نکل کر فلسطینی عوام کی حمایت اور صیہونی بربریت کے خلاف مارچ کیا۔
-
یمن کی مسلح افواج کا تل ابیب پر میزائل حملہ، صیہونیوں میں مچ گئی افراتفری
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۹اسرائیلی میڈیا کے مطابق یمن کے میزائل حملے کے بعد تل ابیب اور اس کے آس پاس کے شہروں میں خطرے کے سائرن بجنے لگے اور بین گورین ہوائی اڈے پر پروازیں بھی معطل کر دی گئیں۔
-
تل ابیب کی سڑکوں پر ایک بار پھر نتن یاہو کے خلاف مظاہرین کا سیلاب
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۱صیہونی ذرائع نے نتن یاہو کی رہائشگاہ کے قریب صیہونی پولیس اہلکاروں اور صیہونی آبادکاروں کے درمیان شدید جھڑپیں ہونے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ کے شہداء کی تعداد 49740 سے تجاوز کرگئی
Mar ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۲غزہ میں محکمہ صحت نے خبر دی ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک شہید ہونے والوں کی تعداد 49 ہزار 747 ہے۔