-
مڈغاسکر: پارلیمنٹ تحلیل، فوج نے اقتدار اپنے ہاتھ میں لے لیا
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۱اقریقی ملک مڈغاسکر میں پارلیمنٹ تحلیل کر دی گئی ہے اور فوج نے ملک کا اقتدار سنبھال لیا ہے۔ صدر اینڈری راجویلینا فرار ہیں۔
-
ایک اور ملک کی حکومت"جین زی" تحریک کا شکار، مڈغاسکر کے صدر ملک سے فرار
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۵مشرقی افریقہ میں واقع ملک مڈغاسکر میں "جین زی" کی بغاوت کے نتیجے میں حکومت کا خاتمہ ہونے اور ملک سے صدر کے فرار ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
ہندوستانی اور فرانسیسی فوجی سربراہوں کی ملاقات: اقوام متحدہ کی امن فوج کی کارروائیوں میں باہمی تعاون میں فروغ کی ضرورت پر زور
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۸ہندوستان کے چیف آف اسٹاف جنرل اوپیندر دویدی نے اپنے فرانسیسی ہم منصب جنرل پیئر شل سے ملاقات کی جس میں دونوں اعلیٰ عہدیداروں نے اقوام متحدہ کی امن فوج کی کارروائیوں میں باہمی تعاون میں فروغ کی ضرورت پر زور دیا۔
-
شیخ نعیم قاسم: ٹرمپ کا منصوبہ گریٹر اسرائیل کا منصوبہ ہے مگر فیصلہ فلسطینی مزاحمت کرے گي
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۳حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت گریٹر اسرائیل کی تشکیل کی فکر میں ہے اور امریکا اس کی حمایت کررہا ہے لہذا ہم امریکا کے ہر اقدام کو اسی راہ میں دیکھتے ہیں۔
-
ٹرمپ کے منصوبے پر تحریک حماس کے جواب کا اقوام متحدہ سمیت دنیا کے زیادہ تر ممالک نے خیر مقدم کیا
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۳غزہ کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کے پر تحریک حماس کا موقف سامنے آنے کے بعد اقوام متحدہ سمیت مختلف ممالک نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
عالمی ممالک کا متحدہ مؤقف: غزہ میں جنگ کا خاتمہ اور انسانی امداد کی فراہمی ضروری
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۶دنیا بھر کے ممالک کی ایک بڑی تعداد نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے جس میں غزہ میں جنگ کو فوری طور پر ختم کرنے اور مریضوں کو علاج کے لیے مغربی کنارے تک رسائی کی سہولت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
فرانس نے فلسطین کو تسلیم کرلیا، مشرق وسطیٰ میں نئی سفارتی جہت
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۳اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں دو ریاستی حل پر گفتگو کے دوران فرانس نے فلسطین کو تسلیم کر کے فلسطینی خودمختاری کی حمایت کا اعلان کیا
-
برطانیہ،کینیڈا اور آسٹریلیا نے فلسطین کو ایک آزاد ملک کی حیثیت سے تسلیم کرلیا
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۵عالمی ابلاغیاتی ذرائع کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کرنی نے اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرلیا ہے۔
-
فرانس میں حکومت کے خلاف زبردست احتجاج
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۷فرانس میں پانچ لاکھ سے زیادہ افراد نےسڑکوں پر نکل کر سماجی اخراجات کم کرنے کے حکومت کے فیصلے پر احتجاج کیا ہے
-
فرانس میں حکومت مخالف ملک گیر احتجاجی مظاہرے
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۹فرانس میں حکومت مخالف ملک گیر احتجاجی تحریک " سب کچھ روک دو " بلاک ایوری تھنگ " کے تحت ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔