غزہ اور فلسطین کے بچوں کی حمایت میں تہران کے طلباء کا اجتماع 24 اکتوبر بروز بدھ کو فلسطین اسکوائر پر منعقد ہوا۔
ترکیہ نے اسرائیل اور حماس کے درمیان فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے عالمی طاقتوں پر زور دیا کہ وہ غزہ پر بمباری روکنے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالیں۔
سحر نیوز رپورٹ
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسلامی اور عرب ملکوں نیز اقوام متحدہ سے غزہ کے مظلوم عوام تک امداد رسانی کے لئے مستقل سرحدی راہداری کھولنے کا مطالبہ کیا ہے-
مشہور ہندوستانی فلم اداکارہ سوارا بھاسکر نے ایک بار پھر فلسطینیوں کے حق میں کچھ لکھاہے اور غزہ کے بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔
نہتے اور مظلوم فلسطینیوں پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس قاتل حکومت نے مغربی کنارے میں ایک مسجد پر حملہ کر کے مزید تین فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔
لندن کی میٹرو میں فلسطین کی آزادی کا نعرہ لگ گیا۔
اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق نے کہا ہے غاصب صہیونی حکومت کے حملے جاری رہنے کے نتیجے میں سینکڑوں بچے ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں۔
اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق فلسطین میں ان کے مزید دو اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں اور غزہ میں کشیدگی کے دوران جاں بحق ارکان کی مجموعی تعداد 16 ہوگئی ہے۔
غزہ پر صیہونی حکومت کی بمباری کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اب تک 4 ہزار سے زائد افراد شہید ہو چکے ہیں۔