-
اسلامی جمہوریہ ایران فلسطین اور فلسطینی کاز کی حمایت ہر حال میں جاری رکھے گا: سید عباس عراقچی
Sep ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۸حماس کے سینیئر رکن باسم نعیم نے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں وزیر خارجہ نے زور دیکر کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران فلسطین اور فلسطینی کاز کی حمایت ہر حال میں جاری رکھے گا۔
-
پاکستان پائیدارعلاقائی امن کے لئے پُرعزم، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت خطے میں کشیدگی کم کرنے کی جانب اہم قدم: شہباز شریف
Sep ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۵پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم، ایس سی او، کے سربراہی اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان پائیدار علاقائی امن کے لئے پُرعزم ہے اور اسلام آباد مفاہمتی یادداشت خطے میں کشیدگی کم کرنے کی جانب اہم قدم شمار ہوتی ہے۔
-
مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی
Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۱فلسطینی کمیشن برائے نوآبادیات اور مزاحمت نے کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی مکانات، عمارتوں اور گاڑیوں کو نشانہ بنانے والی آگ کے تقریباً 89 فیصد واقعات کے ذمہ دار غاصب و قابض اسرائیلی ہیں۔
-
غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید
Aug ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۲وسطی غزہ کے شہر دیر البلح کے نزدیک ایک گاؤں میں غاصب صیہونی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید ہوگیا ہے۔
-
فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان
Aug ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۸پاکستان نے فلسطین میں پائیدار امن کے لئے اسرائیلی قبضے کے خاتمے کو ناگزیر قرار دے دیا ہے۔
-
ابوعبیدہ کی گونج دار پکار: مغربی کنارے کے فلسطینی اسرائیل کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں
Aug ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۵قسام بریگیڈز کے ترجمان نے دو شہیدوں کے والد اور مزاحمتی کارکن فتحی خازم کی شہادت پر مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینیوں سے اسرائیلی فوج کے خلاف مزاحمت کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
اسرائیلی حکومت سماجی کینسر میں مبتلا جس کا خاتمہ یقینی ہے: قدس فورس کے کمانڈر
Aug ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۷ایران کی قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قاآنی نے ایک پیغام میں کہا ہے کہ فلسطین کے غاصبوں کو "سماجی کینسر" ہو چکا ہے اور وہ اندر سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔
-
ہندوستان کا دورہ کرنے والے اسرائیلی فوجی کے خلاف فوجداری شکایت
Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۹ہند رجب فاؤنڈیشن نے ہندوستان کا دورہ کرنے والے اسرائیلی فوجی کے خلاف جنگی جرائم کی شکایت درج کرائی ہے۔
-
فلسطینیوں پر ہونے والے تشویشناک تشدد کو روکا جائے: پوپ لیو چہاردہم
Aug ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۵کیتھولک عیسائیوں کے عالمی مذہبی پیشوا پوپ لیو چہاردہم نے فلسطینیوں کے خلاف جاری تشدد کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے اسے روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
تحریک حماس نے غاصب صیہونی حکومت سے جنگ بندی معاہدے کی مکمل پابندی کا مطالبہ کیا ہے.
Aug ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۳تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکےغزہ میں امریکی صدر ٹرمپ کے نقشہ راہ کے دوسرے مرحلے کی موافقت کا اعلان کردیا ہے اور اسی کے ساتھ مطالبہ کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت جنگ بندی معاہدے کی مکمل پابندی کرے۔