SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

لیبیا

  • لیبیا میں صیہونی ریاست مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری (ویڈیو)

    لیبیا میں صیہونی ریاست مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری (ویڈیو)

    Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۴

    لیبیا کے مختلف شہروں میں لیبیا کی وزیر خارجہ کی صیہونی ریاست کے وزیر خارجہ سے خفیہ ملاقات کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • صیہونی وزیر خارجہ سے خفیہ ملاقات پر لیبیا کی وزیر خارجہ کو عہدے سے ہٹادیا گیا

    صیہونی وزیر خارجہ سے خفیہ ملاقات پر لیبیا کی وزیر خارجہ کو عہدے سے ہٹادیا گیا

    Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۲

    لیبیا کے وزیراعظم نے اپنی وزیر خارجہ نجلا المنقوش کی صیہونی وزیر خارجہ ذیلی کوہن سے روم میں خفیہ ملاقات پر انہیں اپنے عہدے سے ہٹا کر تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

  • ایران: تیل کی پیداوار میں نمایاں اضافہ

    ایران: تیل کی پیداوار میں نمایاں اضافہ

    Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱

    ایران نے گزشتہ چند مہینوں کے دوران تیل کی پیداوار میں مسلسل اضافہ کرکے، اوپیک میں پیداوار کے لحاظ سے اپنی چوتھی پوزيشن برقرار رکھی ہے۔

  • 500 مہاجروں کو لے جانے والا جہاز بحیرہ روم میں لاپتہ

    500 مہاجروں کو لے جانے والا جہاز بحیرہ روم میں لاپتہ

    May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۹

    پانچ سو غیرقانونی مہاجروں کو یورپ لے جانے والا جہاز بحیرہ روم میں لاپتہ ہوگیا ہے۔

  • لیبیا کے قریب تارکین وطن کی مزید دو کشتیاں الٹ گئیں، 57 افراد جاں بحق

    لیبیا کے قریب تارکین وطن کی مزید دو کشتیاں الٹ گئیں، 57 افراد جاں بحق

    Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۴

    لیبیا کے قریب بحیرہ روم میں تارکین وطن کی دو کشتیاں الٹنے سے پاکستانیوں سمیت 57 افراد جاں بحق ہوگئے۔

  • لیبیا سے ڈھائی ٹن یورینیم غائب

    لیبیا سے ڈھائی ٹن یورینیم غائب

    Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۶

    عالمی جوہری توانائی ایجنسی آئی اے ای اے نے لیبیا کی جوہری سائٹ سے ڈھائی ٹن یورینیم کے غائب ہونے کا انکشاف کیا ہے۔

  • لیبیا، تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 30 افراد لاپتہ

    لیبیا، تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 30 افراد لاپتہ

    Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۳

    لیبیا کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹ جانے کے باعث 30 افراد لاپتہ ہوگئے۔

  • کشتی حادثے میں مزید سات پاکستانیوں کی موت

    کشتی حادثے میں مزید سات پاکستانیوں کی موت

    Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۳

    لیبیا کے ساحلی شہر بن غازی میں ایک کشتی حادثے میں کم از کم سات پاکستانی شہریوں کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔

  • لیبیا، امریکی ڈرون تباہ، جاری ہوا ویڈیو

    لیبیا، امریکی ڈرون تباہ، جاری ہوا ویڈیو

    Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۴

    لیبیا میں جدید امریکی ڈرون کو نشانہ بنائے جانے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

  • لیبیا کے حالات خراب، پارلیمنٹ میں داخل ہوئے مظاہرین

    لیبیا کے حالات خراب، پارلیمنٹ میں داخل ہوئے مظاہرین

    Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۳

    لیبیا میں مشتعل مظاہرین مشرقی پارلیمنٹ کا دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوگئے اور توڑ پھوڑ کی جب کہ عمارت کے کچھ حصے کو آگ لگا دی گئی۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکا کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے پر صدر پزشکیان کا زور

    امریکا کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے پر صدر پزشکیان کا زور

    ۲۵ minutes ago
  • پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام پر قومی مباحثہ، نئے صوبوں سے متعلق سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہوگا: شاہد خاقان عباسی

  • اٹلی میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم  پر ایران کی انسانی حقوق کمیٹی کو تشویش

  • غزہ پٹی کا محاصرہ توڑنے کے لیے عرب اور غیر عرب اسلامی ممالک سے فوری اقدام کا مطالبہ

  • امریکا نے ایران کی سات روزہ شرائط کو تسلیم کرلیا ہے لیکن چند شقوں کے اضافے کا خواہاں: ایرانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS