-
سعودی عرب نے امریکہ کو پھر دیا جھٹکا
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۸رائے الیوم اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں مغربی ممالک کی جانب سے عرب ممالک کو روس کے خلاف متحد کرنے میں ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے خبر دی ہے کہ سعودی عرب نے امریکہ کو ایک نیا جھٹکا دے دیا
-
شام اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی و اقتصادی امور میں سمجھوتہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۴تجارتی و اقتصادی سرگرمیوں کی بحالی کے بارے میں شام اور سعودی عرب کے درمیان سمجھوتہ طے پایا ہے۔ یہ سمجھوتہ ریاض میں ایک بڑی کانفرنس کے موقع پر ہوا جو چینی اور سعودی اور دیگر عرب ملکوں کی کمپنیوں اورتاجروں کی شرکت سے ہوئی۔
-
کیا سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات ہو رہے ہيں؟
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۳محمد بن سلمان اور بنیامن نتن یاہو کے درمیان ٹیلیفون پر ہونے والی گفتگو کے جس میں مقبوضہ علاقوں سے جدہ کے لیے براہ راست پرواز شامل تھی، میڈیا میں شائع ہونے کے چند روز بعد، نامعلوم وجوہات کی بنا پر صیہونی حکام مذکورہ مذاکرات کے درست یا صحیح ہونے میں پس و پیش کا شکار ہوگئے ہیں۔
-
عرب لیگ میں کیسے واپس ہوا شام، اسرائیلیوں کر بڑی تکلیف
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۹ایک اسرائیلی تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ عرب لیگ میں شام کی واپسی سے جنرل قاسم سلیمانی کی اہم اسٹراٹیجی نے عملی جامہ پہن لیا ہے۔
-
ہم خطے کو کشیدگی کے میدان میں تبدیل نہیں ہونے دیں گے: محمد بن سلمان
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۵عرب لیگ کا بتیسواں سربراہی اجلاس آج جدہ میں شروع ہوا اور عرب لیگ کی سربراہی الجزائر سے سعودی عرب کو سونپ دی گئی۔
-
مصری صدر السیسی اور سعودی ولیعہد بن سلمان کی ملاقات
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۲مصر کے صدر السیسی سعودی عرب پہنچے ہیں جہاں پر انہوں نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔
-
عراق سعودی عرب کے بڑھتے تعلقات: السوڈانی اور بن سلمان کی ٹیلی فونک گفتگو
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۴سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے عراق کے وزیراعظم محمد الشیاع السوڈانی سے ٹیلی فون پر گفتگو میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر بات چیت کی ہے۔
-
ملک میں تفریحی پروگرام، بن سلمان کا ایک سیاسی ٹول بن گیا!
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۶سعودی ولی عہد اپنے اہداف کے حصول کے لئے کھیلوں اور تفریحی پروگراموں کو ایک سیاسی ٹول کے طور پر استعمال کر رہے ہیں تاکہ مملکت کے اقتدار پر قبضہ کرسکیں اور اپنے منصوبوں کو عملی جامہ پہنا سکیں۔
-
سعودی عرب کی بربادی کا سبب بن رہا ہے آل سعود خاندان
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۳ایک امریکی ویب سائٹ نے رپورٹ دی ہے کہ بین الاقوامی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ آل سعود کی بدعنوانی اور اقربا پروری، سعودی عرب کی اقتصادی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے اور اس سے سعودی ولی عہد کے 2030 کے وژن کو بری طرح نقصان پہنچا ہے۔
-
بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے، آل سعود کے چہرے پر پڑی نقاب ہوئی تار تار
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۱صیہونی حکومت کے چینل-7 نے خبر دی ہے کہ سعودی عرب نے مسئلہ فلسطین کے حوالے سے ایک تجویز پیش کی ہے جو اسرائیل کے وجود کو تسلیم کرنے کی راہ ہموار کرتی ہے۔