SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • کلام رہبر
  • سحر بلیٹن
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • عالم اسلام
  • ایران
    • کھیل کود
    • اقتصادی خبریں
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • سماج / ثقافت/ مناسبت
  • خصوصی صفحات
  • Entertainment

مخالفت

  • امریکی پابندیوں کے جواب میں یمنی عوام سے وسیع مظاہرے کرنے کی اپیل

    Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۴

    یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے امریکی پابندیوں کے جواب میں یمنی عوام سے کہا ہے کہ وہ پچیس جنوری کو بڑے پیمانے پر ہونے والے مظاہروں میں شرکت کریں۔

  • مغربی بنگال نے مودی حکومت کے خلاف مورچہ سنبھال لیا

    Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۸

    ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلا ممتا بنرجی نے شہریت ترمیمی ایکٹ، سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کی ایک بار پھر سخت مخالفت کی ہے۔

  • پی ڈی ایم جلسے کی اور حکومت اُسے روکنے کی تیاری میں مصروف

    Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳

    ملتان میں پاکستان ڈیموکریٹک الائنس کا جلسہ روکنے کے لئے کنٹینر لگا دیئے گئے ہیں۔

  • قبیلہ آل سعود کی سرنگونی کے لئے مخالفین کا سخت بیان

    Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۲

    بیرون ملک مقیم سعودی مخالفین نے نظام آل سعود کو غیر قابل اصلاح قرار دیا ہے۔ انہوں نے ایک بیان جاری کر کے لوگوں کو آل سعود کے خاندانی نظام  کے خاتمے کی دعوت دی ہے۔

  • آرمینیا، مخالفین نے وزیر اعظم دفتر اور پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا

    Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۵

    آذربائیجان کے ساتھ ہونے والی جنگ بندی سے ناراض آرمینیا کے عوام نے وزیر اعظم نیکول پاشینیان کے دفتر اور ملک کی پارلیمنٹ پر دھاوا بول کر اسے اپنے قبضے میں لے لیا۔ یاد رہے کہ آرمینیا نے گزشتہ شب روس اور آذربائیجان کے ساتھ جنگ بندی معاہدے پر اتفاق ہو جانے کی خبر دی تھی۔

  • ملک میں سعودی سرمایہ کاری برداشت نہیں: عراقی قبائل

    Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹

    عراق کے صوبے کربلا کے قبائلی سرداروں نے زرعی شعبے میں سرمایہ کاری کے بہانے جنوبی عراق میں سعودی عرب کے سامراجی منصوبے پر اپنی شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔

  • کانگریس نے کشمیر میں زمین کی خرید و فروخت کے قانون میں ترمیم کی مخالفت کردی

    Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۳

    ہندوستان کی کانگریس پارٹی نے جموں و کشمیر میں زمین کی خریداری کے قانون میں ترمیم کی مخالفت کردی ہے۔

  • غاصب دشمن کے خلاف ہمہ گیر جنگ کے سوا کوئی چارہ نہیں: فلسطینی رہنما

    Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷

    فلسطینی رہنماؤں نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی برقراری کے معاہدے کی کھلی مخالفت کا اعلان کر دیا ہے۔

  • چین، ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی میں توسیع کا مخالف

    Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۵

    چین کی حکومت نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے خلاف ہتھیاروں کی غیر قانونی پابندی کی مدت بڑھانے کی مخالفت کی ہے۔

  • سبھی کا متفقہ اعلان، صدارتی انتخابات اپنے وقت پر ہوں گے

    Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۶

    امریکہ کے صدارتی انتخابات ملتوی کئے جانے کے بارے میں صدر ٹرمپ کی تجویز پر ڈیموکریٹس کے علاوہ خود ریپبلکنز نے بھی شدید مخالفت کا اظہار کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ٹرمپ سے دوستی کا صلہ سعودی عرب اور عرب امارات کو مل گیا
    ٹرمپ سے دوستی کا صلہ سعودی عرب اور عرب امارات کو مل گیا
    ۳ hours ago
  • طالبان امریکہ کے خلاف جدوجہد کرنے میں مصمم : علی شمخانی
  • ٹرمپ کے انتہا پسند حامیوں کی جانب سے دہشت گردی کا خطرہ، الرٹ جاری
  • حشد الشعبی کا داعش کے خلاف بڑا آپریشن،7 ٹھکانے تباہ 3 دہشتگرد گرفتار
  • فلسطین کی خاتون قیدیوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
SAHAR TV

© .2015 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
    پروگرام کا شیڈیول
TV
    پروگرامز
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    کلام رہبر
    سحر بلیٹن
    تازہ ترین
    دنیا
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    سماج / ثقافت/ مناسبت
    خصوصی صفحات
    Entertainment
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS