سحر نیوز رپورٹ
برطانیہ کے سینیئر ایٹمی مذاکرات کار نے ویانا میں ایران کے سینیئر ایٹمی مذاکرات کار کے ساتھ تینوں یورپی فریقوں کی طویل ملاقات کو مفید اور تعمیری قرار دیا ہے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کا اگلا اجلاس چین کی میزبانی میں منعقد ہوگا جس میں طالبان بھی شریک ہونگے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت تمام ممالک اور خطے کیلئے خطرہ ہے۔
شمالی کوریا کے میزائلی تجربوں نے امریکہ کو جھکنے پر مجبور کردیا ہے۔
پیرس میں روس اور یوکرین کے وفود کے مابین 8 گھنٹے تک طویل مذاکرات ہوئے۔
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بار پھر ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
امریکہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جوہری معاہدے میں واشنگٹن کی ناتوانی کی جانب اشارہ کئے بغیر ایک بار پھر کہا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کرنے کیلئے تیار ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان براہ راست مذاکرات سے متعلق کہا کہ امریکی بدستور براہ راست مذاکرات کا مطالبہ کرتے ہیں لیکن ہم نے اب تک براہ راست مذاکرت کیلئے حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔
ویانا مذکرات میں ایرانی ٹیم کے سربراہ نے اپنے روسی ہم منصب سے ایک ملاقات میں مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔