- 
          ایران: صیہونی جرائم کے حامیوں اور ان کا جواز پیش کرنے والوں کو استثنیٰ فراہم کرنے کا سلسلہ ختم ہونا چاہیےOct ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے عالمی عدالت انصاف کی فلسطین سے متعلق تازہ مشاورتی رائے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ صیہونی جرائم کے حامیوں اور ان کے جواز پیش کرنے والوں کو استثنیٰ فراہم کرنے کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے۔ 
- 
          ایران، روس اور چین کا گروسی کو مشترکہ خط ، ایران کے ایٹمی پروگرام کی نگرانی کی مدت ختم ہونے پر زورOct ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۹ایران، روس اور چین نے آئی اے ای اے کے سربراہ کو مشترکہ خط لکھا ہے جس میں اقوام متحدہ کی قرارداد پر مشترکہ موقف اختیار کیا گيا ہے۔ 
- 
          اقوام متحدہ کو سخت امتحان اور طور طریقوں کے غلط استعمال کا سامنا: ایرانی مندوب امیر سعید ایروانیOct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۶اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے کہا ہے کہ اس وقت اقوام متحدہ کے منشور کو ایک سخت امتحان اور اس کے طور طریقوں کے غلط استعمال کا سامنا ہے۔ 
- 
          اسرائیل کی جارحیت ایران کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی سنگين خلاف ورزی ہے: ناوابستہ تحریکNov ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۶ناوابستہ تحریک نے ایک بیان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف جارح صیہونی حکومت کے دانستہ جارحانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ ایران کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ 
- 
          اسرائیلی اقدام ایران کی ارضی سالمیت اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے: ناوابستہ تحریکAug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۲ناوابستہ تحریک نے اعلان کیا ہے کہ تہران میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کا اسرائیلی حکومت کا اقدام اسلامی جمہوریہ ایران کی ارضی سالمیت اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے اور یہ تحریک اس کی سخت مذمت کرتی ہے۔ 
- 
          ناوابستہ تحریک کی جانب سے اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمتAug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۶ناوابستہ تحریک نے تہران میں حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کو قتل کرنے پر مبنی صیہونی حکومت کے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔ 
- 
          ہندوستانی وزیر خارجہ نے ایران کے نائب صدر سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلۂ خیال کیاJan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۶ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے یوگینڈا میں ناوابستہ تحریک کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران کے نائب صدر محمد مخبر سے ملاقات میں مختلف موضوعات پر بات چیت کی ہے۔ 
- 
          ریفرینڈم کا انعقاد مسئلۂ فلسطین کا واحد حل: ایرانی نائب صدرJan ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر محمد مخبر نے ناوابستہ تحریک کے سربراہی اجلاس میں کہا کہ مسئلۂ فلسطین کا واحد حل عوامی اور آزادانہ ریفرینڈم ہے۔ 
- 
          اسرائیل کے خلاف مقدمہ چلانے کے لئے مصر میں دستخطی مہمJan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۵بین الاقوامی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف مقدمہ چلانے کے لیے مصر میں دستخطی مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ 
- 
          ناوابستہ تحریک ناانصافی دور کرنے کے لئے کردار ادا کرے : ایرانMay ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۱ایران کے کوآپریٹو، محنت اور سماجی بہبود کے وزیر نے بین الاقوامی ناانصافی دور کرنے اور ملکوں کے درمیان موثرتعاون بڑھانے کے لئے ناوابستہ تحریک کے کردار اور تعاون پرزور دیا ہے۔