ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے مرکزی حکومت سے ایک بار پھر تینوں نئے زرعی قوانی کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں وزیر مملکت برای مالیات نے بجٹ کو ملک کے عوام اور کسانوں کے حق میں بتایا ہے جبکہ حزب اختلاف کے رہنماؤں نے اس کو سرمایہ داروں کو فائدہ پہنچانے والا بجٹ قرار دیا ہے۔
ہندوستان نے افغانستان میں ڈیم بنانے کا اعلان کیا ہے جس پر 20 کروڑ 36 لاکھ ڈالر کی لاگت آئے گی۔
افغانستان کے صدر اور ہندوستان کے وزیر اعظم نے شاہ توت ڈیم کی تعمیر کے بارے میں سمجھوتے پر دستخط کی تقریب میں افغانستان میں قیام امن کے لئے دونوں ملکوں کے عزم پر بھرپور زور دیا۔
شمالی ہندوستان میں ہمالیائی گلیشیئر اور ڈیم ٹوٹنے کے بعد آنے والے سیلاب کے نتیجے میں درجنوں گاؤں زیر آب آ گئے ہیں اور ڈیڑھ سو کے قریب لوگوں کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
کانگریس پارٹی نے مرکزی حکومت کی پالیسی پر سخت تنقید کی ہے۔
کسانوں کے معاملے پر راجیہ سبھا میں آج بھی زبردست ہنگامہ آرائی کے سبب عام آدمی پارٹی (آپ) کے تینوں ممبران پارلیمنٹ سنجے سنگھ ، سشیل کمار گپتا اور این ڈی گپتا کو ایوان سے نکال دیا گیا۔
ہندوستان کا بجٹ اس بار ایسے میں پیش ہوا ہے کہ جب حکومت کو کورونا وائرس اور کسانوں کی تحریک کا سامنا ہے۔
ہندوستان کے وزیراعظم نے کسانوں سے اپیل کی کہ وہ بات چیت کے ذریعے اس مسئلے کو حل کریں۔
کانگریس نے احتجاج کرنے والے کسانوں کو زبردستی ہٹانے کو غیر جمہوری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کسان تحریک کو زبردستی کچل کر ختم کرنا چاہتی ہے۔