-
ورلڈ کپ 2023ء کے ساتویں میچ میں بنگلادیش کو شکست
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۵انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے ساتویں میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ نے بنگلادیش کو 137 رنز سے شکست دے دی۔
-
کرکٹ ورلڈ کپ کا چھٹا میچ نیوزی لینڈ اور نیدر لینڈ کے درمیان
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۲کرکٹ ورلڈ کپ کا آج چھٹا میچ نیوزی لینڈ اور نیدر لینڈ کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔
-
نیوزی لینڈ میں 7.3 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۴نیوزی لینڈ کے مقامی وقت کے مطابق آج صبح 4 بجکر 11 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے یہ زلزلہ نیوزی لینڈ کے جزائر کرماڈیک پر آیا جس کی شدت 7.3 تھی ۔ زلزلے کا مرکز زمین کے نیچے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔
-
ہاکی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے ہندوستان کو شکست دیدی
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۴ہندوستان ہاکی ورلڈکپ دو ہزار تیئیس سے باہر ہوگیا ۔
-
ون ڈے کرکٹ کی نئی رینکنگ
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۸ہندوستان سے سیریز ہارنے کے بعد نیوزی لینڈ ون ڈے کرکٹ رینکنگ کی پہلی پوزیشن سے محروم ہوگیا۔
-
پاکستان کے 3 وکٹوں کے نقصان پر154 رنز
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ کی پہلی اننگز میں کیویز ٹیم پاکستان کے خلاف 449 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی جبکہ پاکستانی کھلاڑیوں نے جواب میں 3 وکٹوں کے نقصان پر154 رنز بنا لئے۔
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۹پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کم روشنی کے سبب ڈرا ہوگیا۔
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹیسٹ میچ کا چوتھا دن
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۷کراچی میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ نے پاکستان کی پہلی اننگ کے اسکور چار سو اڑتیس رن کے جواب میں نو وکٹ کے نقصان پر چھے سو بارہ رن بنائے اور ایک سو چوہتر رن کی برتری حاصل کر کے اننگ ڈیکلیئر کر دی۔
-
نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۰نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم دورۂ پاکستان پر جمعرات کی صبح دبئی کے راستے کراچی پہنچ گئی ہے۔
-
نیوزلینڈ کا بڑا قدم، سگریٹ نوشی پر پابندی
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۰نیوزی لینڈ نے سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کر دی ہے۔