-
ایران کی دفاعی طاقت کے پوشیدہ راز، دشمن اب تک کیوں ناکام رہا؟ تین بر اعظموں میں کیوں ہو رہی ہے ایرانی ہتھیاروں کی نقل؟
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران نے 12 روزہ جنگ کے دوران دنیا کی بڑی بڑی طاقتوں کے علاوہ عالمی اور علاقائی تجزیہ نگاروں کو بھی اپنی دفاعی طاقت اور سنبھلنے کی صلاحیت سے انگشت بنداں کر دیا تھا۔ اس مقالے میں اسی دفاعی ڈھانچے کو سمجھنے کی کوشش کی گئی ہے۔
-
امریکہ استعمار کی علامت، ایران استقلال کی پہچان: وزیر دفاع
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۳مالک اشتر صنعتی یونیورسٹی کے طلبا سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع جنرل عزیز نصیرزادہ نے مغربی تسلط پسندی، صیہونی حکومت کے جرائم اور ایران کی دفاعی صلاحیت اور طاقت پر روشنی ڈالی۔
-
پاکستانی وزیر دفاع کا بانی پی ٹی آئی عمران خان پر شدید تنقید
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۳پاکستان میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف حکومت کا لہجہ سخت ہوگیا ہے –
-
ہندوستان ؛ قائد حزبِ اختلاف نے ایوان بالا میں قائد ایوان کو نشانہ بنایا
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۶ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملکارجن کھڑگے نے قائدایوان جے پی نڈا پر پارلیمانی جمہوریت کو پامال کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان: کانگریس نے کل جماعتی اجلاس کو محض رسمی کارروائی قرار دیا
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۸کانگریس پارٹی نے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے قبل حکومت کی طرف سے آج بلائے گئے کل جماعتی اجلاس کو محض رسمی کاروائی قراردیا ہے۔
-
وزير دفاع: 12 روزہ جنگ میں ہم نے اپنی پوری طاقت استعمال نہيں کی تھی
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۴ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیر جنرل عزیز نصیر زادہ نے کہا ہے کہ ماضی کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران اس وقت بہت ہی مضبوط پوزیشن میں ہے.
-
پاکستان: بشریٰ بی بی سابق انٹیلی جینس سربراہ کے لئے کام کرتی تھیں: وزیر دفاع خواجہ آصف
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۴پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی سابق انٹیلی جینس سربراہ جنرل فیض حمید کے لئے کام کرتی تھیں اور بشریٰ بی بی کی دی گئیں معلومات چند روز میں درست ثابت ہو جاتی تھیں۔
-
دفاعی پیداوار میں تاریخی اضافہ، 12 روزہ جنگ سے پہلے کے معیار سے کہیں آگے: وزیر دفاع
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۹وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل عزیز نصیرزادہ نے پارلیمنٹ میں حاضر ہوکر ایران کی دفاعی صنعت کی بڑی کامیابیوں کی تفصیلات پیش کیں۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کے اگلے دور کے مذاکرات آج
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۹پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور آج ترکیہ کے شہر استنبول میں ہو رہا ہے۔
-
پاکستانی وزیر دفاع نے ایک بار پھر اشاروں-اشاروں میں افغانستان کی طالبان حکومت کو دی دھمکی!
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۰پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت مکمل ہم آہنگ ہے، افغانستان سے متعلق قومی پالیسی پر مکمل اتفاق رائے ہے۔