نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کی جانب سے روس میں امریکی میزائلوں کے استعمال پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے پاگل پن قرار دیا ہے۔
کملا ہیرس امریکا کے دو ہزار چوبیس کے صدارتی الیکشن میں ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہوں گی۔
ایران کی وزارت خارجہ نے امریکی میڈیا کے اس دعوے کو مسترد کردیا ہے کہ ٹرمپ پر ہونے والے حملوں میں ایران کا ہاتھ ہے۔
امریکا میں بہت سے ریپبلیکنز اراکین کانگریس نے ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کا قصور وار موجودہ صدر بائیڈن کو ٹھہرایا ہے-
امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ٹرمپ ایک سزا یافتہ مجرم ہیں جو زیادہ خطرناک ہو گئے ہیں۔
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ نیویارک کی جیوری کے ذریعے اپنی تاریخی سزا کے بعد گھر یا جیل میں قید کو قبول کریں گے لیکن عوام کے لیے اسے قبول کرنا مشکل ہوگا۔
کچھ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سال کے انتخابات کے بعد ملک میں ایک بار پھر بغاوت کی لہر پھیل سکتی ہے۔
لندن کے میئر نے عالمی رہنماؤں سے مطالبہ کیا کہ ٹرمپ کو نسل پرست اور بدعنوان شخص قرار دیتے ہوئے ان کی مذمت کریں۔
نئے سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کو ڈونلڈ ٹرمپ پر بہت کم برتری حاصل ہے۔
امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا کہ ٹرمپ کا دوبارہ امریکی صدر منتخب ہونا جمہوریت کا خاتمہ ہوگا۔