-
اسرائیل کو ناراض کر کے مجھے خوشی ہوئی ہے: الجزائری کھلاڑی
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۴مجھے خوشی ہے کہ میں نے صیہونی حکومت کو ناراض کیا، یہ کہنا ہے ٹوکیو اولمپیک میں غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے نمائندہ کھلاڑی کے ساتھ کھیلنے سے انکار کرنے والے الجزایری کھلاڑی کا۔
-
خاتون ایرانی کھلاڑی روونگ کے فائنل بی میں پہنچ گئی
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۷ٹوکیو اولمپک میں شریک ایرانی خاتون کھلاڑی کشتی رانی کے فائنل بی میں پہنچ گئیں۔
-
ٹوکیو اولمپک ؛ شمشیربازی کی عالمی فیڈریشن کی جانب سے ایران سے معذرت خواہی
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۸شمشیر بازی کی عالمی فیڈریشن کی ریفری کمیٹی کے چیئرمین نے ایران اور اٹلی کے درمیان ہونے والے میچ میں ریفری کے غلط ججمنٹ پر ایران کے کھیل حکام سے معذرت خواہی کی ہے۔
-
ٹوکیو اولمپیک میں ایرانی ٹیکوانڈو ٹیم فائنل میں پہنچ گئی
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰ایران کی نیشنل ٹیکوانڈو ٹیم، جاپانی ٹیم پر فتح حاصل کر کے اولمپیک کے فائنل مقابلوں میں پہنچنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔
-
ایران کی والیبال ٹیم دنیا کی دس بہترین ٹیموں میں شامل
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴ایران کی والیبال ٹیم ٹوکیو اولمپک میں اپنی دوسری کامیابی کے بعد عالمی رینکنگ میں دسواں مقام حاصل کر کے دنیا کی دس بہترین ٹیموں میں شامل ہو گئی ہے۔
-
ایران کی ٹیکوانڈو ٹیم ٹوکیو اولمپک کے فائنل میں
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۱ٹوکیو اولمپیک میں ایران کی ٹیکوانڈو ٹیم جاپان کے مقابلے میں بڑی اور اہم کامیابی حاصل کر کے ٹوکیو اولمپیک کے تیکوانڈو مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
-
فلسطین نے اولمپیک سے باہر نکلنے کی دھمکی دے دی
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۴ٹوکیو اولمپیک دو ہزار بیس میں مقبوضہ بیت المقدس کو غاصب اسرائیلی حکومت کا شہر درج کئے جانے پر احتجاج کرتے ہوئے اولمپیک کھیلوں میں فلسطینی دستے نے مقابلوں کا بائیکاٹ کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
ایران کی خاتون بیڈمنٹن کھلاڑی کی شاندار فتح
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۹ایران کی بیڈمنٹن خاتون کھلاڑی ثریا آقائی نے مالدیو کی خاتون کھلاڑی عبد الرزاق کو شکست دے کر اولمپیک میں اپنا پہلا میچ جیت لیا۔ اس سے قبل ایران کا کوئی کھلاڑی بیڈمنٹن کے اولمپیک کھیلوں میں کامیابی حاصل نہیں کر سکا تھا۔ ثریا آقائی نے مسلسل دو سیٹ کو اپنے نام کرتے ہوئے اپنی حریف کو بالترتیب ۱۴ کے مقابلے ۲۱ اور ۷ کے مقابلے ۲۱ پوائنٹس سے ہرا دیا۔
-
ایران کا گولڈ میڈلسٹ نشانے باز، جواد فروغی
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۹ایران کے گولڈ میڈلسٹ نشانے باز جواد فروغی پہلے ایسے کھلاڑی ہیں کہ جنہوں نے اولمپیک کی تاریخ میں نشانے بازی کے لئے ایران کو پہلا سنہرا تمغہ دلوایا۔
-
ٹوکیو اولمپک، ایرانی کھلاڑی روونگ کے سیمی فائنل میں
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۰روونگ کی ایرانی کھلاڑی نازنین ملائی ٹوکیو اولمپک کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔