ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران نتیجہ خیز مذاکرات کا راستہ کبھی ترک نہیں کرے گا۔
صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ انقلابی جذبے کے تحت پابندیوں کو ناکارہ بنانے کی پالیسی پر عمل کیا جارہا ہے۔
وینیزویلا کے صدر نے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ایران و وینیزویلا امریکہ کی غیر قانونی پابندیوں کا شکار ہوئے ہیں۔
پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں نہ صرف ایران بلکہ پاکستان اور پورے علاقے کو مسائل و مشکلات سے دوچار کئے ہوئے ہیں اور ان پابندیوں سے عوام پر براہ راست منفی اثر پڑ رہا ہے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پابندیوں کا مقابلہ کرنے کا سبق ایرانی عوام سے سیکھنا چاہئیے۔
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے تہران میں ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے ایران اور وینیزویلا کو تسلط پسند طاقتوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے والے ممالک قرار دیا ہے۔
ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے آئی اے ای اے میں پیش کی جانے والی مجوزہ قرارداد کو زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی کا تسلسل قرار دیا ہے۔
روس کی وزارت خارجہ نے امریکہ کو دندان شکن جواب دیتے ہوئے 61 امریکی شخصیات اور حکام پر پابندیاں عائد کردیں۔
مغربی ممالک کو روس کے خلاف لگائی گئی پابندیوں میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔