-
پابندیوں کی منسوخی، ویانا مذاکرات کی اولین ترجیح
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے رکن نے کہا ہے کہ پابندیوں کی منسوخی ویانا مذاکرات میں اسلامی جمہوریہ ایران کی اولین ترجیح ہے۔
-
پابندیوں کا خاتمہ مذاکرات کی کامیابی کا راز ہے: ایران
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۰ویانا مذاکرات کی کامیابی کا راز ایران کے خلاف عائد پابندیوں کے خاتمے کے سلسلے میں ہونے والی مفاہمت میں نہاں ہے، یہ بات ایران کے سینیئر مذاکرات کار علی باقری نے جامع ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کے بعد کہی۔
-
پابندیوں کے باوجود ایران کی بیرونی تجارت میں اضافہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۷پچھلے نو ماہ کے دوران ایران کے بیرونی تجارتی لین دین کا حجم بہتر ارب ڈالر زیادہ رہا ہے۔
-
تیل کی فروخت اور زرمبادلہ کی منتقلی کی بحالی ہمارے لئے نہایت اہم ہے: وزیر خارجہ ایران
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۶ایران کے وزیر خارجہ حسین نے ایٹمی معاہدے کے اقتصادی فوائد کے حصول پر زور دیتے ہوئل تیل کی فروخت اور زرمبادلہ کیا منتقلی کو انتہائی اہم اور ضروری قرار دیا ہے۔
-
ایران کی تین یورپی ملکوں کو نصیحت، گھسے پٹے دعوے کے بجائے مذاکرات میں سنجیدگی دکھائیں
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران نے گروپ 4+1 میں شامل تین یورپی ملکوں کو مذاکرات میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
-
ویانا میں ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کی چوتھی نشست
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۱ویانا مذاکرات کے ساتویں دور میں ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کی ساتویں نشست جمعے کو کوبرگ ہوٹل میں منعقد ہوئی۔
-
ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ختم
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۶ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ختم ہوگیا۔
-
ویانا میں مذاکرات کے لئے نیا متن تیار
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۴ویانا میں ایران اور گروپ چار جمع ایک کی مفاہمت سے ایک نیا متن تیار کیا گیا ہے جس کو حتمی شکل دیئے جانے کے بعد اس پر آئندہ مذاکرات کئے جائیں گے۔
-
مذاکرات جاری رکھیں گے: باقری کنی
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹ایران کے سینیئر مذاکرات کار نے مذاکرات کے عمل میں پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چند روز کے وقفے کے بعد مذاکرات جاری رکھے جائیں گے۔
-
پابندیاں ہٹیں گی تو وعدوں پر عمل ہوگا: ایران
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے ادارۂ جوہری توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ پابندیاں ہٹنے کی صورت میں ہم اپنے وعدوں پر عمل کریں گے۔