-
ویانا مذاکرات میں وقتی راہ حل ایجنڈے میں شامل نہیں، ایران کا دوٹوک اعلان
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران اور جوہری معاہدے کے باقی بچے فریقوں کے مابین آٹھویں دور کے مذاکرات جاری ہیں جبکہ مذاکرات پر قریب سے نظر رکھنے والے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران کی مذاکرات کار ٹیم طویل مدت کے قابل اعتماد معاہدے پر تاکید کر رہی ہے۔
-
اقوام متحدہ کی رکنیت فیس ادا نہ ہو پانے کی ایران نے وجہ بتا دی
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۸ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی یکطرفہ اور ظالمانہ پابندیوں کے باعث ایران اقوام متحدہ کو اپنی رکنیت فیس ادا نہیں کر پا رہا ہے۔
-
چین کا امریکہ سے مطالبہ، افغانستان کے منجمد اثاثوں سے پابندی ہٹائی جائے
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۶چین نے امریکہ سے افغانستان کے اثاثوں پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہم ویانا مذاکرات کا برسوں تک نظارہ نہیں کر سکتے، پابندیاں غیر مؤثر بنانے کے لئے کوشاں ہیں: وزیر خارجہ ایران
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم ویانا مذاکرات کی غیر یقینی صورت حال کا برسوں تک بیٹھ کر نظارہ نہیں کر سکتے۔
-
پابندیوں کو غیر مؤثر بنانا پہلی اور انکا خاتمہ دوسری ترجیح ہے: صدرِ ایران
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۷صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران اور خطے کے ملکوں کے درمیان اقتصادی تعلقات میں اضافہ ہوا ہے اور ہم پہلے پابندیوں کو غیر مؤثر بنانے اور پھر انکے خاتمے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
اقوام متحدہ میں سابق امریکی سفیر کا ویانا مذاکرات پر اظہار برہمی
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۴اقوام متحدہ میں امریکہ کی سابق سفیر نیکی ہیلے نے ایران پر عائد ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے مقصد سے جاری ویانا مذاکرات پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
پابندیوں کے خاتمے کے مقصد سے ویانا مذاکرات کا آٹھواں دور جاری
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۷ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے لیے ویانا میں مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے اور مختلف وفود نے اعلی ایرانی مذاکرات کاروں سے دو طرفہ ملاقاتیں بھی کی ہیں۔
-
ویانا مذاکرات کا سلسلہ جاری
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۳ویانا میں ایران اور چار جمع ایک گروپ کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔
-
پابندیوں کی منسوخی، ویانا مذاکرات کی اولین ترجیح
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے رکن نے کہا ہے کہ پابندیوں کی منسوخی ویانا مذاکرات میں اسلامی جمہوریہ ایران کی اولین ترجیح ہے۔
-
پابندیوں کا خاتمہ مذاکرات کی کامیابی کا راز ہے: ایران
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰ویانا مذاکرات کی کامیابی کا راز ایران کے خلاف عائد پابندیوں کے خاتمے کے سلسلے میں ہونے والی مفاہمت میں نہاں ہے، یہ بات ایران کے سینیئر مذاکرات کار علی باقری نے جامع ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کے بعد کہی۔