-
ہندوستان: پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کا آغاز، اجلاس کے ہنگامہ خیز ہونے کے آثار
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۰ہندوستانی پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس آج سے شروع ہورہا ہے۔اطلاعات کے مطابق اس اجلاس کے ہنگامہ خیز ہونے کے آثار ہیں۔
-
پاکستان میں آئینی ترمیم پر تشویش: یو این ہائی کمشنر، اقوام متحدہ کی بے جا تشویش ناقابلِ فہم: پاکستانی وزارت خارجہ
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۶اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر نے پاکستان میں 27 ویں آئینی ترمیم پر تشویش کا اظہار کیا ہے جبکہ پاکستان نے کہا ہے کہ یہ بے جا تشویش ناقابلِ فہم ہے۔
-
غزہ پر صیہونی بربربیت مزید فلسطینیوں کی شہادت
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۳صیہونی حکومت نے جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھتے ہوئے آج صبح سے غزہ کے مختلف علاقوں پر متعدد بار فضائی اور توپخانے کے حملے کئے ہیں جس میں اب تک چھ فلسطینی شہید ہوگئے-
-
غرب اردن میں زمینوں کی خریداری کا صیہونی حکومت کا بِل غاصبانہ قبضے کو قانونی بنانے کا منصوبہ: تحریک حماس
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۵تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ صیہونی پارلیمنٹ میں غرب اردن کی زمینوں کی خریداری کا بِل غاصبانہ قبضے کو قانونی بنانے کا منصوبہ ہے۔
-
26 نومبر صرف جشن کا نہیں بلکہ جائزے، خود احتسابی اور اجتماعی عزم کا دن
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۴ہندوستان میں ہر سال 26 نومبر کو یومِ آئین کے طور پر منایا جاتا ہے، جو ملک کے جمہوری سفر اور آئینی اقدار کی مضبوط بنیاد کی یاد دہانی کرواتا ہے۔ یہ دن نہ صرف تاریخی اہمیت رکھتا ہے بلکہ موجودہ دور میں شہری شعور، بنیادی حقوق، آئینی پابندی اور جمہوری ذمہ داریوں کے احساس کو بڑھانے کا ذریعہ بھی بنتا ہے۔
-
ایران اور پاکستان مشترکہ چیلنجز اور دشمنوں کے مقابلے پر متفق
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۲پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل سیکرٹری سے ملاقات میں کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد کو مشترکہ چیلنجوں کے ساتھ ساتھ مشترکہ دشمنوں کا بھی سامنا ہے۔
-
حقیقی خودمختاری کے بغیر آزادی بے معنی ہے: لبنانی رکن پارلیمنٹ
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۹لبنانی رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ حقیقی خودمختاری کے بغیر آزادی کا کوئی مطلب نہیں ہے، انہوں نے زور دیا کہ مزاحمت کبھی بھی اپنے ہتھیار نہیں ڈالے گی۔
-
لبنان کے خلاف اسرائیلی جرائم؛ اسپیکر پارلیمنٹ نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کیا
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۰لبنانی پارلمینٹ کے اسپیکر نے لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم جاری رہنے کے سبب، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا فوری اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
صدرِ ایران اور عراقی وزیر اعظم کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو: عراق میں پارلیمانی انتخابات کے کامیاب انعقاد کی مُبارک باد
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۸صدرِ مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السودانی سے ٹیلی فونی گفتگو کی ہے جس انہوں نے عراق میں پارلیمانی انتخابات کے کامیاب انعقاد کی مُبارک باد پیش کی۔
-
عراق میں عام انتخابات کے نتائج؛ گرینڈ شیعہ الائنس سب سے آگے
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴عراق میں انتخابی نتائج سے متعلق رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ گرینڈ شیعہ الائنس کو دیگر اتحادوں پر واضح برتری حاصل ہے۔