-
عمران خان کی سکیورٹی کے ایس او پیز پر پوری طرح عمل نہیں کیا گیا تھا
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵گزشتہ روز پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے ارد گرد کی صورتحال کے جائزے کے بعد یہ بات سامنے آرہی ہے کہ کارواں کی حفاظت کے لیے لازمی ایس او پیز پر پوری طرح سے عمل نہیں کیا گیا۔
-
عمران خان پر حملہ، 10 افراد زخمی، ایک جاں بحق
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۴پاکستان کے وزیر آباد میں اولڈ کچہری چوک پر لانگ مارچ میں فائرنگ سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے جبکہ ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
-
عمران خان کے کنٹینر کے قریب فائرنگ،عمران خان سمیت متعدد رہنما زخمی
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۱عمران خان کے کنٹینر کے قریب فائرنگ ہوئی جس سے عمران خان سمیت متعدد رہنما زخمی ہو گئے ہیں۔
-
پارٹی سربراہی کے لئے "عمران خان کی نااہلی" معاملہ، سماعت آج
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۰توشہ خان ریفرنس میں نااہلی کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو پارٹی کی سربراہی سے ہٹانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر سماعت آج ہونے والی ہے۔
-
گوجرانوالا میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے باعث منگل کو عام تعطیل کا اعلان
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۶پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر گونجرا نوالہ میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے باعث منگل کو عام تعطیل کردی گئی۔
-
پاکستان، لانگ مارچ کے دوران خاتون صحافی کی موت، سیاسی رنگ اختیار کر گئی
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۴پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ایک حادثے کی وجہ سے ہمیں مارچ ملتوی کرنا پڑا ہے، یہ جو ٹریجڈی ہوئی ہے، ہم ان کی فیملی کے لیے اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ ان کو حوصلہ دے اور طاقت دے۔
-
پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) 25 مئی کو ہونے والے لانگ مارچ کے تقریباً چھ ماہ کے بعد جمعہ کو اپنا ایک اور لانگ مارچ شروع کرے گی۔
-
عمران خان پر پاکستانی فوج کی برہمی
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۵پاکستانی فوج کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے سربراہ نے عمران خان کا نام لئے بغیر فوج کے خلاف بیان دینے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر فوج کا سپہ سالار غدار ہے تو اس سے چھپ کر ملتے کیوں رہے
-
سپریم کورٹ آف پاکستان سے الیکشن کمیشن کا مطالبہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۰پاکستان الیکشن کمیشن نے ملک کی عدالت عظمی سے عمران خان اور پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کے حق میں ہائی کورٹوں کے احکامات واپس لئے جانے کی درخواست کی ہے۔
-
ظالم کے آگے سر نہ جھکانے کا درس حضرت امام حسین ع نےدیا: عمران خان
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۸عمران خان نے کہا ہے کہ خوف کے بت کو پاش پاش کرنے کا درس ہم نےحضرت امام حسین ع سے لیا ہے۔