-
پاکستان میں بین الاقوامی فضائی آپریشن مکمل طور پر بحال
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۰حکومت پاکستان نے جمعے کی شب سے بین الاقوامی فضائی آپریشن مکمل طور پر بحال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
-
چین پر کورونا کا پھر حملہ، سیکڑوں پروازیں منسوخ
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۳چین کے دارالحکومت بیجنگ میں کورونا کے پھیلاؤ میں اضافے کے پیش نظر سیکڑوں پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔
-
پاکستان کے لئے غیر ملکی پروازوں کے سلسلے کا آغاز ہوا
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۴پاکستان کے لئے غیر ملکی پروازوں کا سلسلہ یکم جون سے شروع ہو گیا۔
-
اب پرواز کی حسرت نہ رہی انسان کو ۔ ویڈیو
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۶انسان کے دل میں کبھی پرندوں کی طرح آسمان میں پرواز کرنے کی حسرت انگڑائی لیتی تھی اور وہ ایک حسرت بھری سانس لینے کے سوا اور کچھ نہ کر سکتا تھا۔ مگر اب سائنسی ترقی نے اسکے خواب کو شرمندۂ تعبیر کرتے ہوئے اسکے لئے یہ امکان فراہم کر دیا ہے۔ حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں فرانس کے جیٹ مین ’’وینس ریفیٹ‘‘ کو دبئی کے اوپر پرواز کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ (ماخذ:رویٹرز)
-
بوئینگ 737 میکس کی پرواز پر پابندی برقرار
Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۶امریکا کی دو فضائی کمپنیوں نے بوئنگ سات سو سینتس کی پروازوں کی منسوخی کی مدت میں توسیع کا اعلان کردیا ہے۔
-
امریکہ کے ایف 35 جنگی طیاروں میں تکنیکی مشکلات
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۳امریکہ کے ایف پینتیس جنگی طیاروں میں پرواز کے دوران آپریشن کے تجربے میں تکنیکی مسائل کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔
-
تمام غیر ملکی پروازیں شیڈول کے مطابق ایرانی فضائی حدود سے گزر رہی ہیں
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۷ایران کے محکمہ شہری ہوابازی نے کہا ہے کہ ایران کی فضائی حدود پوری طرح محفوظ ہیں اور تمام پروزایں شیڈول کے مطابق عبور کر رہی ہیں۔
-
لکھنو نجف پرواز شروع
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۲تقریباً 16 سال کے بعد لکھنو سے نجف اشرف کے لئے پرواز شروع کردی گئی۔
-
امریکہ میں برفانی طوفان ہزاروں پروازیں منسوخ
Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۴امریکا کی وسط مغربی اور جنوب مشرقی ریاستیں برفانی طوفان کی لپیٹ میں آ گئیں جس کے باعث ہزاروں پروازیں منسوخ کرنا پڑیں۔
-
امریکی پابندیاں بے اثر، ایران کے لئے قطر کی پروازوں میں اضافہ
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۲ایران مخالف امریکی پابندیوں کے باوجود قطر کی فضائی کمپنی (قطرائیرویز) نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ قطر اور ایران کے مختلف شہروں کے درمیان پروازوں کی تعداد میں اضافہ کرے گی.