-
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں دو پارٹیوں کے درمیان تصادم میں چھ افراد زخمی
Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۰پاکستان کے صوبہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے دوران دو جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان لڑائی میں چھ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پنجاب پاکستان میں دہشت گردوں اور فرقہ وارانہ تنظیموں کے خلاف کاروائیاں
Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۹پاکستانی حکومت نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت جنوبی پنجاب میں دہشت گرد اور فرقہ پرست تنظیموں کے خلاف وسیع پیمانے پر کاروائیاں شروع کردی ہیں-
-
ملتان میں دھماکا، مرنے والوں کی تعداد 10 ہوگئی
Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۵پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں دھماکے کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد دس ہوگئی ہے۔