-
دہشت گردی کےخلاف جنگ میں دوہرا معیار نہیں ہونا چاہئے، روسی صدر
Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۷روسی صدر پوتن نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ دوہرے معیاروں سے عاری ہونی چاہئے۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دوہرے معیار پر روسی صدر کی تنقید
Oct ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۲روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے عالمی برادری سے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دوہرے معیار کی پالیسیاں ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
روس کی جانب سے جوہری معاہدے کی حمایت
Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۴روس نے ایک بار پھر جوہری معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
علاقے کے مسائل کے بارے میں ایران اور روس کے درمیان تعاون
Sep ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۸ایران اور روس کے صدور نے تہران اور ماسکو کے تعلقات کے فروغ کا خیرمقدم کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے تعلقات مستقبل میں مزید فروغ پائیں گے۔
-
جامع ایٹمی معاہدے پر دوبارہ مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۳وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران اور روس نے جامع ایٹمی معاہدے کو ناقابل مذاکرات قرار دیتے ہوئے تمام فریقوں سے اس کی پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جزیزہ نمائے کوریا جنگ کے دھانے پر پہنچ گیا ہے، روسی صدر
Sep ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۴روس کے صدر ولادی میر پوتن نے جزیرہ نمائے کوریا میں جاری کشیدگی کو انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے خلاف دباؤ اور پابندیوں کی پالیسی کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوگا۔
-
بحران شام کے حل میں ایران اورترکی کی مشارکت پر روس کی تاکید
Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۲روس کے صدر نے کہا ہے کہ ماسکو، تہران اور انقرہ، بحران شام کے حل کے لئے اگلا قدم بھی اٹھائیں گے۔
-
روس کی عالم اسلام کے ساتھ تعاون بڑھانے پر تاکید
May ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۵روس کے صدر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالم اسلام کے ساتھ تعاون کو مضبوط بنانے پر تاکید کی ہے۔
-
دنیا دہشت گردی کے خلاف متحدہ ہوجائے، ولادی میر پوتن
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۹روسی صدر ولادیمیر پوتن نے دہشت گردی کے خلاف مہم میں متحدہ طریقہ کار اختیار کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
افغانستان میں جاری بحران پر روس کا انتباہ
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۲روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے امید ظاہر کی ہے کہ افغانستان کا بحران سیاسی طریقے سے حل ہو جائے گا ۔