SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پولیس

  • ہندوستان: ناگالینڈ میں زہریلی شراب پینے سے 19 افراد ہلاک

    ہندوستان: ناگالینڈ میں زہریلی شراب پینے سے 19 افراد ہلاک

    Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۷

    ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست ناگالینڈ میں مبینہ طور پر زہریلی شراب پینے سے کم از کم 19 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان میں تعمیراتی کمپنی کے 18 مزدوروں کو اغوا کرلیا گیا

    پاکستان: صوبۂ بلوچستان میں تعمیراتی کمپنی کے 18 مزدوروں کو اغوا کرلیا گیا

    Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۲

    اطلاعات کے مطابق اغوا کی اس کارروائی میں ایک گارڈ جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔

  • پاکستان: پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مؤخر: سہیل آفریدی نے نئی تاریخ کا اعلان کر دیا

    پاکستان: پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مؤخر: سہیل آفریدی نے نئی تاریخ کا اعلان کر دیا

    Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۰۰:۲۷

    پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ احتجاج کو مؤخر کرنا سیاسی حکمت عملی تھی، اب 4 اکتوبر کو کارکن روانہ ہوں گے۔

  • پاکستان: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے لیے صلاح و مشورہ ہوا ہے، یہ کوئی غیر آئینی اقدام نہیں ہے، فیصل کریم کنڈی

    پاکستان: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے لیے صلاح و مشورہ ہوا ہے، یہ کوئی غیر آئینی اقدام نہیں ہے، فیصل کریم کنڈی

    Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۰

    خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں گورنر راج کے لیے مشاورت ہوئی ہے، گورنر راج ماضی میں بھی لگے ہیں، یہ کوئی غیر آئینی اقدام نہیں۔

  • پاکستان: خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر فضل شکور کا اغوا، نامعلوم مسلح افراد کے خلاف مقدمہ

    پاکستان: خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر فضل شکور کا اغوا، نامعلوم مسلح افراد کے خلاف مقدمہ

    Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۰

    پشاور میں خیبر پختونخوا کے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے صوبائی وزیر فضل شکور کے مبینہ اغوا کا مقدمہ تھانہ چمکنی میں درج کر لیا گیا ہے۔

  • امریکی یہودی بھی صیہونی حکومت کی فوجی امداد کی مخالفت کر رہے ہيں، چونکانے والا سروے

    امریکی یہودی بھی صیہونی حکومت کی فوجی امداد کی مخالفت کر رہے ہيں، چونکانے والا سروے

    Sep ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۲

     52 فیصد امریکی یہودیوں نے صیہونی حکومت کی فوجی امداد کی مخالفت کردی

  • کسی بھی پیمانے پر دیکھا جائے، ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ ​​ہارچکے ہیں: واشنگٹن پوسٹ

    کسی بھی پیمانے پر دیکھا جائے، ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ ​​ہارچکے ہیں: واشنگٹن پوسٹ

    Sep ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۶

    واشنگٹن پوسٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے ساتھ جنگ ​​میں شکست خوردہ شخص قرار دیا ہے اور ایک ماہر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بات سے انکار ممکن نہیں کہ امریکہ اپنے بنیادی اسٹریٹیجک مقاصد کے حصول میں ناکام رہا ہے۔

  • ٹیلی گراف: ایران نے ثابت کر دیا کہ وہ امریکا کو مشرق وسطی سے ہٹا سکتا ہے

    ٹیلی گراف: ایران نے ثابت کر دیا کہ وہ امریکا کو مشرق وسطی سے ہٹا سکتا ہے

    Sep ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۹

    برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے ایک تجزیے میں مغربی ایشیا میں امریکی فوجی اڈوں کی کمزوری کا ذکرکرتے ہوئے لکھا ہے کہ ایران نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ واشنگٹن کو مشرق وسطی سے ہٹا سکتا ہے اور خلیج فارس میں اس کے عرب اتحادیوں کے سیکیورٹی توازن کو بدل سکتا ہے۔

  • امریکہ: ایران کے خلاف جنگ کے بارے میں راز فاش کرنے والوں کو ٹرمپ کی دھمکیاں

    امریکہ: ایران کے خلاف جنگ کے بارے میں راز فاش کرنے والوں کو ٹرمپ کی دھمکیاں

    Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲

    جنگ پسند امریکی صدر نے ایران کے بارے میں اپنی حکومت کے اندرونی اختلافات اور انتباہات کا راز فاش کرنے والوں کو انتہائی توہین آمیز الفاظ میں دھمکیاں دی ہیں۔

  • پاکستان: کوہاٹ پولیس لائن کے قریب نمازِ جمعہ میں خودکش حملہ، 16 افراد جاں بحق

    پاکستان: کوہاٹ پولیس لائن کے قریب نمازِ جمعہ میں خودکش حملہ، 16 افراد جاں بحق

    Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۵

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے کوہاٹ میں پولیس لائن کے قریب ہونے والے خود کش دھماکے میں 16 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔  

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

    ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

    ۱۳ hours ago
  • پاکستان: حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا دسواں دور، ہم نے لیوی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، لیاقت بلوچ

  • علمی انصاف دنیا میں منصفانہ امن و سلامتی کے بنیادی ارکان میں شامل ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • امریکا: کانگریس میں وزیر جنگ کے مؤاخذے کی قرارداد پیش

  • ایران کی سات کی سات شرائط تسلیم کرنے کا وقت آپہنچا ہے: میجر جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS