-
روس: امریکہ کیریبین سی میں بحری قزاقی جیسے اقدامات بند کرے
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۲وینزویلا کو غیر مستحکم کرنے کے لیے واشنگٹن کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے امریکہ سے مطالبہ کیا کہ وہ ایسے اقدامات بند کرے جو بحری قزاقی کے زمرے میں آتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج، ہم حقیقی معنوں میں بحیرہ کیریبین میں افراتفری کا مشاہدہ کر رہے ہیں.
-
یوکرین پر روس کے حملوں کے بعد پولینڈ نے یوکرین سرحد پر لڑاکا طیارے تعینات کر دیے.
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۶یوکرین پر روس کے بڑے حملوں کے بعد پولینڈ نے اپنے لڑاکا طیارے یوکرین کی سرحد کے قریب تعینات کر دیے ہیں۔
-
منتخب فنکاروں کی قدردانی اور سیمرغ ایوارڈ کی تقسیم کے ساتھ 43 واں بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول اختتام پذیر
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۶تینتالیسوان بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول منتخب فنکاروں کی قدردانی اور سیمرغ ایوارڈ کی تقسیم کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔
-
صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کوگرفتار کیا جائے: اقوام متحدہ کا پولینڈ سے مطالبہ
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۶اقوام متحدہ کی رپورٹر نے پولینڈ سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر بن یامین نیتن یاہو اس ملک کا دورہ کریں تو انہیں گرفتار کر لیا جائے۔
-
برطانیہ نے اپنے دفاعی بجٹ میں کتنا اور کیوں اضافہ کیا؟
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۸برطانوی وزیراعظم نے بین الاقوامی خطرات بڑھنے اور دنیا کے سرد جنگ سے زیادہ خطرناک ہو جانے کا دعوی کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے ملک کے دفاعی بجٹ میں پچھتر ارب پونڈ کا اضافہ کر رہے ہيں۔
-
امریکہ نے کیوں پولینڈ میں فوجیوں کی تعداد بڑھا دی؟
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۹پولینڈ میں تعینات امریکی سفیر نے وارسا میں 10 ہزار سے زائد امریکی فوجیوں کی تعیناتی کی اطلاع دی ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے تعلقات پر اسرائیل کی تشویش کی وجہ سامنے آ گئی
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۲علی باقری کنی نے پولینڈ کے اپنے ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے لئے وارسا کے دورے پر ہیں اس ملک میں تعینات کئی غیر ملکی سفراء سے ایک ملاقات میں کہا کہ ایران کی ہمسایہ ممالک سے متعلق پالیسی سے نہ صرف یہ کہ ایران اور اس کے پڑوسیوں کے درمیان تعلقات میں بہتری آئی ہے بلکہ اس سے معاشی تعاون کے حالات بھی فراہم ہوئے ہیں۔
-
وارسا میں اسکول پر قبضے پر روس کا ردعمل
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے پولینڈ میں روسی سفارت خانے کے اسکول کی عمارت پر قبضہ کئے جانے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے روس کی جانب سے منہ توڑ جواب دیئے جانے کی سخت دھمکی دی ہے۔
-
یوکرین کی جنگ میں تباہ ہوتا جرمنی!
Apr ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵جرمنی کی فوج کی اس وقت پوزیشن اچھی نہيں ہے لیکن وہ پھر بھی یوکرین کی فوجی مدد جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
پولینڈ کی مخاصمانہ پالیسیوں پر روس کی نکتہ چینی
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۴یوکرین جنگ کے حوالے سے امریکہ اور یورپی ممالک نے روس کے خلاف ایک نیا محاذ بنا لیا ہے۔