-
ڈالر کی طاقت میں کمی کا اعتراف
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۷امریکی وزیر خزانہ نے اعتراف کیا ہے کہ ڈالر پر مبنی پابندیوں کی وجہ سے عالمی سطح پر امریکی کرنسی کی بالادستی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔
-
آسیان کے رکن ملکوں کے درمیان آپسی لین دین میں مقامی کرنسی کے استعمال کا سمجھوتہ
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۹آسیان کے رکن ملکوں نے آپسی لین دین میں کرنسی کا ایک ایسا سسٹم قائم کیا ہے جس کے مطابق ڈالر کے بجائے مقامی کرنسی کا استعال کیا جا ئے گا۔
-
پاکستان میں ڈالر کو پر لگ گئے
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۶پاکستان کی تاریخ میں ڈالر اپنے سب سے اونچے ریٹ پرآ گیا ہے۔
-
امریکہ عراق میں بلوے کرانا چاہتا ہے، عراقی رہنما کا انکشاف
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۷عراق کے الفتح الائنس نے امریکہ پر وزیراعظم محمد شیاع السودانی کی حکومت کے خلاف سازش کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ایران کے منجمد شدہ اثاثے آزاد ہوگئے
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۹ایران کے سینیئر نائب صدر نے کہا ہے کہ ایران کے اثاثوں کا کچھ حصہ آزاد ہو گیا ہے۔
-
پوری دنیا میں مہنگائی کا جن ہوا بے قابو
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۴مہنگائی کا جن عالمی قوتوں اور معاشی طور پر مضبوط ممالک میں بھی بے قابو ہوگیا، جاپان میں 40 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا تو برطانیہ نے بسوں اور ٹرینوں کے کرایوں میں ریکارڈ اضافہ کردیا جب کہ امریکا میں بھی مہنگائی عروج پر ہے۔
-
پاکستان نے افغانستان میں ڈالر، گندم اور یوریا کھاد اسمگل کرنے کا نوٹس لے لیا
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۸پاکستان نے افغانستان میں ڈالر، گندم اور یوریا کھاد کی سمگلنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو درپیش بہت سے چیلنجز اسمگلنگ خصوصا افغانستان اسمگلنگ کی وجہ سے ہیں۔
-
پاکستان اور چین ڈالر کے بجائے "یوان" میں لین دین کرنے پر آمادہ، ایم او یو پر دستخط
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹پاکستان اور چین نے ڈالر کے بجائے چینی کرنسی یوان میں تجارتی لین دین کا فیصلہ کر لیا ہے، اس حوالے سے اسٹیٹ بنک آف پاکستان اور عوامی بنک چین کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط ہو گئے ہیں۔
-
مصر بیرونی قرضوں میں ڈوب گیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۹مصر عالمی قرضوں میں ڈوب گیا ہے۔
-
امریکہ ایران کے اربوں ڈالر چھوڑنے پر مجبور
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۳امریکہ ایران کے اربوں ڈالر کے اثاثے واگزار کرنے پر مجبور ہوگیا ہے۔