-
صیہونی کابینہ میں شدید اختلافات
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۲صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل بارہ نے دعوی کیا ہے کہ صیہونی کابینہ میں لیکوڈ پارٹی کے وزرا نے قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں تحریک حماس کے ساتھ سمجھوتے کے بارے میں نرمی کے لئے ہری جھنڈی دکھا دی ہے۔
-
ججز پر خفیہ ایجنسی کے دباو ڈالنے کا معاملہ، جسٹس(ر) تصدق حسین جیلانی انکوائری کمیشن کے سربراہ
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴ہائیکورٹ ججز کے خط کے معاملے کے تناظر میں انکوائری کمیشن بنانے کی منظوری دے دی گئی۔
-
ہندوستان: دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال جیل سے حکومت چلا سکتے ہیں یا نہیں، ماہرین کی رائے کیا ہے؟
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۴دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال فی الحال 28 مارچ تک ای ڈی کی حراست میں ہیں، 28 مارچ کو ان کو ایک بار پھر عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ایسی صورت حال میں یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ اگر کیجریوال جیل جاتے ہیں تو پھر حکومت کیسے چلے گی؟ آیا اروند کیجریوال جیل سے حکومت چلا سکتے ہیں یا نہیں؟ اس سلسلے میں دیکھتے ہیں کہ ماہرین کی کیا رائے ہے؟
-
پاکستان:19 رکنی نئی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۹19 رکنی وفاقی کابینہ نے ایوان صدر میں اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا، صدرپاکستان آصف زرداری نے ان سے عہدوں کا حلف لیا۔
-
نیتن یاہو کے وزیر نیتن یاہو کی اجازت کے بغیر ہی امریکہ پہنچ گئے
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۹اطلاعات ہیں کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی جنگی کابینہ میں شامل ایک وزیر نیتن یاہو کی اجازت کے بغیر ہی امریکی دورے پر واشنگٹن پہچے ہیں اور انہوں نے وہاں کئی امریکی لیڈروں سے ملاقاتیں بھی کی ہیں۔
-
اسرائیلی کابینہ میں اختلاف اور ہزاروں سیکیورٹی اہلکاروں کے استعفے
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۱صیہونی حکومت کی جنگی کابینہ میں اختلاف اور کشیدگی اپنے عروج کو پہنچ گئی ہے۔ جبکہ صیہونی حکومت کے ہزاروں پولیس اہلکاروں نے سات اکتوبر کو شروع ہونے والے طوفان الاقصی آپریشن کے بعد سے اپنے استعفے یا قبل از وقت ریٹائر منٹ کی درخواست دے دی ہے۔
-
اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کا غزہ سے اسرائیلی فوج کے انخلا کا مطالبہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۷اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج سے کہا ہے کہ وہ غزہ سے نکل جائے اور قیدیوں کے تبادلے کے لیے مزاحمت کی شرائط کو قبول کرلے۔
-
جنگ غزہ کے بارے میں صیہونی حکومت میں اختلاف
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱صیہونی حکومت کے تین وزیروں نے چیف آف آرمی اسٹاف پر دو وزیروں کے حملے پر بطور احتجاج آج کابینہ کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
نیتن یاہو کی کابینہ کے اجلاس میں ہنگامہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۵موصولہ رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کی کابینہ کے اجلاس میں سخت کشیدگی پیدا ہوگئی، وہاں موجود وزراء ایک دوسرے پر چلا رہے تھے اور یہ اجلاس بے نتیجہ رہا، بنیامن نیتن یاہو نے اس اجلاس کے اختتام کا حکم دے دیا۔
-
جنگ بندی کے تعلق سے صیہونی کابینہ میں اختلاف، حکومت گرانے کی دھمکی
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵غاصب صیہونی حکومت کی کابینہ کے دو وزراء نے غزہ میں دائمی جنگ بندی کا معاہدہ طے پانے کی صورت میں حکومت گرادینے کی دھمکی دی ہے۔