-
سات سمندر پار کرکٹ کا بخار، ٹی 20 ورلڈ کپ کا آج سے امریکا میں آغاز
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۸ٹی 20 کرکٹ پر حکمرانی کی جنگ کیلئے ورلڈکپ کا آج سے سات سمندر پار امریکا میں ہفتے سے آغاز ہو رہا ہے۔
-
سابق کرکٹر اور بی جے پی رہنما گوتم گمبھیرکا سیاست چھوڑنے کا اعلان
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۴ہندوستان میں سابق کرکٹر اور بی جے پی رہنما گوتم گمبھیر نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
ہندوستان: تیز گیندباز محمد سمیع آئی پی ایل سے باہر، ٹی 20 عالمی کپ میں کھیلنا بھی غیر یقینی
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۰ہندوستانی تیز گیندباز محمد سمیع ٹخنے میں لگی چوٹ کی وجہ سے’آئی پی ایل 2024‘ سے باہرہوگئے ہیں۔
-
کرکٹ: ہندوستانی ٹیم کی راجکوٹ میں ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی جیت، سرفراز خان کا ٹیسٹ کیریئر کا شاندار آغاز
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳ہندوستان کی کرکٹ ٹیم نے راج کوٹ میں انگلینڈ کو 434 رنوں سے ہرا کر ٹیسٹ کرکٹ کی سب سے بڑی اور تاریخی جیت حاصل کی ہے۔
-
ہندوستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو شکست دے دی
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶وشاخا پٹنم میں ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ میزبان ہندوستان نے انگلینڈ کو شکست دے دی۔
-
آئی سی سی: بنگلہ دیش کے اسٹار آل راؤنڈر ناصر حسین پر 2 سال کی پابندی
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۹آئی سی سی نے ہنگلہ دیش کے اسٹار آل راؤنڈر کرکٹر ناصر حسین پر 2 سال کے لئے پابندی لگادی ہے۔
-
بنگلادیش انتخابات: حکمراں جماعت عوامی ليگ نے میدان مار لیا
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۴بنگلادیش کی حکمراں جماعت عوامی ليگ نے عام انتخابات میں سترفیصد سے زیادہ ووٹ لے کر واضح اکثریت حاصل کرلی
-
کرکٹ: ہندوستان کی جنوبی افریقہ پر تاریخی فتح، سب سے کم مدت کے ٹیسٹ میچ کا ریکارڈ
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۸کیپ ٹاؤن میں ہندوستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ جیت لیا، ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں اب تک کا سب سے کم مدت کا ٹیسٹ میچ رہا، سیریز 1-1 سے برابر۔
-
پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ سے ہارنے کے باوجود سیریز جیت لی
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹پاکستان کی خواتین کی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کی خواتین کی کرکٹ ٹیم سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ ہار گئی لیکن سیریز جیت لی ۔
-
پاکستانی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۴پاکستان کی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں میزبان ٹیم کو سات وکٹ سے شکست دے دی