-
امریکی تیل بردار جہاز پر یمنی مسلح افواج کےحملے
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۵یمنی فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں امریکی تیل بردار کشتی پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
یمنیوں کا میزائل نشانے پر لگ گیا، خلیج عدن میں برطانیہ کا تجارتی جہاز ڈوب گیا
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۵برطانیہ کی ایمبری بحری سیکیورٹی کمپنی نے آج صبح خلیج عدن میں ایک تجارتی جہاز کے غرق ہونے کی خبر دی ہے۔
-
یمنی جو کرتے ہیں ان کے ثبوت بھی پیش کرتے ہیں
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۹میڈیا ذرائع نے بحری جہاز پر یمن کی مسلح افواج کے حملے کی فلم جاری کی ہے۔
-
امریکی سینٹکام کا یمن کی مسلح افواج کے کنٹرول سسٹم پر حملہ کرنے کا دعوی
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۶امریکی سینٹرل کمان سینٹکام نے یمن کی مسلح افواج کے دو شہباد اور کنٹرول سسٹم پر حملہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں کی بمباری
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸پریس ذرائع کے مطابق امریکہ اور برطانیہ نے ایک بار پھر مغربی یمن کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
برطانیہ نے یمنی ساحلوں کے قریب بحری جہاز پر حملے کی تصدیق کردی
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۹برطانیہ کے میری ٹائم ٹریڈ آّپریشنس آرگنائزیشن نے اعلان کیا ہے کہ یمنی ساحلوں کے قریب ایک بحری جہاز پر حملہ ہوا ہے۔
-
بحیرۂ روم میں کشتی پر سوار 60 تارکین وطن بھوک و پیاس کے نتیجے میں دم توڑ گئے
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۱لیبیا سے بحیرۂ روم کے راستے یورپ جانے والی ایک کشتی کا انجن راستے میں خراب ہو گیا جس کے نتیجے میں 60 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
یمنی فوج کا امریکی بحری جہازوں پر سب سے بڑا حملہ، 37 ڈرون طیاروں نے آپریشن میں حصہ لیا
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۴یمنی فوج نے بحیرہ احمر اور خلیج عدن میں امریکی جہازوں پر ڈرون اور میزائلی حملوں کی خبر دی ہے۔
-
بحیرہ احمر میں دو امریکی ڈسٹرائر پر یمنی فوج کا حملہ
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۲یمنی فوج نے بحیرہ احمر میں دو امریکی ڈسٹرائر کو حملے کا نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت جاری رہنے تک بحری آپریشن جاری رہے گا: یمن کا اعلان
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۷یمن کی قومی سالویشن حکومت نے غزہ میں صیہونی جرائم کے رکنے تک بحریہ کے بحری آپریشن کے جاری رہنے کا اعلان کیا ہے۔