ایران کی مرد کراٹے ٹیم، ایشین چیمپیئن مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی۔
ایران کی قومی کراٹے ٹیم اٹھارہ تمغوں کے ساتھ ایشیائی مقابلوں میں پہلے نمبر ہے۔
پاور لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں شریک ایرانی کھلاڑیوں نے اب تک پندرہ تمغے حاصل کیے ہیں۔
خاتون ایرانی کراٹے کار سارینا فتاحی نے ایشین چمپیئن شپ میں سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔
ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں ہندوستان نے پاکستان کو تین ایک سے شکست دے دی۔ پاکستان تیسرا میچ کل جنوبی کوریا کے خلاف کھیلے گا۔
ایران کی قومی خواتین ہینڈبال ٹیم کی گول کیپر فاطمہ خلیلی کو اسپین میں جاری عالمی کپ میں ناروے کے خلاف میچ کی بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
ایران کی تیراندازی ٹیم نے بنگلہ دیش میں ہونے والے ایشیائی مقابلوں کے فائنل میں دو تمغے حاصل کیے ہیں۔
برازیلین جیوجٹسو چیمپیئن شپ مقابلوں کے پہلے دن ایرانی ٹیم نے سونے، چاندی اور کانسی کے تمغے جیتے۔
ورلڈ ڈیف جوڈو چیمپئین شپ کے پہلے ہی دن ایرانی جوڈوکا نے کانسی کا تمغہ جیت لیا۔
ایران کی قومی فری اسٹائل کشتی ٹیم نے ناروے میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کی۔