-
امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ جاری
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۰امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ جاری ہے جس میں دو میچ کھیلے گئے۔ پہلا میچ انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان برج ٹاؤن میں کھیلا گیا جو بارش سے متاثر ہوا۔
-
ٹی20 ورلڈکپ: امریکی بیٹر کا ایک اننگز میں سب زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ
Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۹ٹی 20 ورلڈکپ کا آغاز ہوتے ہی ریکارڈ بننے کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔ امریکی بلے باز ایرون جونز نے ٹی 20 عالمی مقابلہ کی شروعات میں ہی چھکوں کی بارش کرتے ہوئے ایک نیا ریکارڈ بنا دیا۔
-
ایران کی انڈر 19 بیچ والی بال ٹیم ایشین چیمپئن
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۵ایران کی انڈر نائنٹین بیچ والی بال ٹیم نے دوسری بار ایشین چیمپئن شپ جیت لی۔
-
کشتی کے ایشیائی مقابلوں میں ایرانی پہلوان کی عمدہ کارکردگی
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۲کشتی کے ایشیائی مقابلوں میں ایرانی پہلوان نے اناسی کلو گرام کی کیٹگری میں منگولیا کے حریف کو شکست دے کر ایران کے لئے تیسرا اور آخری سونے کا تمغہ حاصل کیا۔
-
ایران کی انڈر 19 وومن ٹیبل ٹینس ٹیم کیلئے چاندی کا تمغہ
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۱ایران کی انڈرنائنٹین وومن ٹیبل ٹینس کی ٹیم نے ورلڈ وومن ٹیبل ٹینس کے مقابلوں میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔
-
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائی میچ میں افغانستان نے ہندوستان کو شکست دی
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۸فیفا ورلڈ کپ کوالیفائی ٹو کے میچ میں افغانستان نے ہندوستان کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔
-
ایران گریکو رومن کشتی کے مقابلوں کا چیمپئن
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۸ایران کی گریکو رومن کشتی کی قومی ٹیم نے ترک وہبی امرہ کپ کے مقابلوں میں سونے کے چار، چاندی کے پانچ اور کانسی کے تین ميڈل جیت لئے۔
-
ایران کی مشہور خاتون ایتھلیٹ نے امریکہ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۹ایران کی مشہور خاتون ایتھلیٹ نے امریکہ میں ایتھلیٹ کے مقابلوں میں دوسرا مقام حاصل کر کے چاندی کا تمغہ جیت لیا۔
-
ایران کی باسکٹ بال ٹیم نے ہندوستان کو شکست دے دی
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۵ایران کی باسکٹ بال ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے کوالیفائی راؤنڈ میں ہندوستان کو شکست دے دی۔
-
سری لنکا: ٹینس کپ مقابلوں میں ایران چیمپین
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۱سری لنکا میں ٹینس کپ مقابلوں میں ایران کے نوجوان کھلاڑیوں نے پہلا مقام حاصل کیا۔