-
امیر عبداللہیان کی جانب سے شام میں کیمیاوی گیسوں کے استعمال پر تشویش
Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے شام میں دہشت گردوں کی جانب سے کیمیاوی گیسوں کے استعمال کو انتہائی تشویش ناک قرار دیا ہے۔
-
داعش نے عراق میں کیمیاوی ہتھیار استعمال کئے : فرانس کا اعتراف
Apr ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۸فرانس کے وزیر دفاع نے عراق میں داعش کے ہاتھوں کیمیاوی ہتھیار استعمال کئے جانے کی خبر دی ہے-
-
داعش کے خلاف عراقی افواج کا آپریشن
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۰داعش کے خلاف عراقی افواج کا آپریشن جاری ہے
-
شام: حلب پر داعش کا زہریلی گیس سے حملہ
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۵شام کے صوبہ حلب پر داعش کے زہریلی گیس کے حملے میں کئی افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
دہشت گردوں کی جانب سے شام میں مسٹرڈ گیس کے استعمال پر روس کا اظہار تشویش
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۱روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے شام میں دہشت گردوں کی جانب سے مسٹرڈ گیس کے استعمال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ پر روس کی تنقید
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۶روس نے داعش کے کیمیاوی ہتھیاروں کے حملوں کے مقابلے میں اقوام متحدہ کی خاموشی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس عالمی ادارے نے داعش کے ذریعے کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال پر ایک بار بھی رد عمل ظاہر نہیں کیا۔
-
شام: دیرالزور پر داعش کا کیمیاوی حملہ
Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۵داعش کے دہشت گردوں نے ایک بار پھر شام کے صوبے دیر الزور میں کیمیاوی ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔
-
داعش گروہ کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کر رہا ہے، روس
Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۶روس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ ممکنہ طور پر کیمیائی ہتھیار استعمال کر رہا ہے۔