اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس نے یوکرین اور روس سے بیک وقت اناج برآمد کرنے پر زور دیا ہے۔
روس نے یوکرین میں 21 یو اے وی (ڈرون) اور 49 فیول ٹینکرز کو تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
روس کے جنوبی علاقے میں یوکرینی سرحد سے ملحقہ روستوو میں ایک بڑی آئل ریفائنری پر ڈرون حملے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
روس کے میزائل حملے میں 50 سے زائد یوکرینی جنرل مارے گئے۔
یورپی ممالک فرانس، جرمنی، اٹلی اور رومانیہ کے درمیان یوکرین کو فوری طور پر نمائندہ حیثیت دینے پر اتفاق ہوگیا۔
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روسی صدر ولادیمیر پوتین اور 200 سے زیادہ روسی حکام پر پابندیاں لگانے والے دو الگ الگ فرمانوں پر دستخط کیے ہیں۔
یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی مغربی خفیہ اداروں کے ہاتھوں قتل ہونے کی وجہ سے خوفزدہ ہیں۔
یوکرین اور روس کے درمیان جنگ جاری ہے اور دونوں ہی فریق ایک دوسرے کو شدید نقصان پہنچانے کا دعوی کر رہے ہیں۔
روسی افواج نے اپنے زرکون ہائپرسونک کروز میزائل کے تازہ ترین کامیاب تجربے کا اعلان ایسے وقت میں کیا ہے جب روس نے یوکرین کے خلاف کارروائی تیز کردی ہے۔
سحر نیوز رپورٹ