افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دھماکے میں کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں
افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک تمام پڑوسی ملکوں کے ساتھ اچھے اور مضبوط تعلقات کا خواہاں ہے۔
افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے اپنے ملک میں مذہبی پابندیوں سے متعلق امریکی وزارت خارجہ کی رپورٹ کو مسترد کر دیا۔
نئی دہلی نے طالبان کے ساتھ سفارتی تعلقات اور افغانستان میں سفارتی سرگرمیوں کے آغاز کی خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔
طالبان نے شیعہ و سنی مسلمانوں کے اتحاد پر زور دیا ہے۔
افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ دار الحکومت کابل کی ایک مسجد میں ہونے والے دھماکے میں 6 افراد شہید اور 22 دیگر زخمی ہوگئے۔
طالبان حکومت نے ترکی اور قطر کے بجائے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ساتھ افغانستان میں 4 ہوائی اڈوں کا انتظام سنبھالنے کے لیے معاہدہ کیا ہے۔
طالبان حکومت نے افغانستان کے سابق حکام سے تعلقات رکھنے پر ہندوستان پر نکتہ چینی کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے کابل میں "بیت المقدس" کی علامت کی رونمائی اور نقاب کشائی کا خیرمقدم کیا ہے۔
اقوام متحدہ نے افغانستان کی مشکلات کے حل کے لئے بین الاقوامی مدد کو ضروری بتایا ہے۔