SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

India

  • ہندوستان: ایس آئی آر کے خلاف جاری احتجاج کے درمیان الیکشن کمیشن کا 17 ریاستوں میں ایس ایس آر کا اعلان

    ہندوستان: ایس آئی آر کے خلاف جاری احتجاج کے درمیان الیکشن کمیشن کا 17 ریاستوں میں ایس ایس آر کا اعلان

    Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۴

    ہندوستان کے الیکشن کمیشن نے ملک کی 17 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 2 نومبر سے 4 جنوری کے درمیان تصویروں والی ووٹر فہرستوں کی خصوصی مختصر نظرثانی (ایس ایس آر) کرانے کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔

  • دہلی پولیس کے تشدد کا شکار افراد میڈیا میں پیش، راہل گاندھی نے مظاہرین کو ’شیر‘ کہہ کر متعارف کرایا

    دہلی پولیس کے تشدد کا شکار افراد میڈیا میں پیش، راہل گاندھی نے مظاہرین کو ’شیر‘ کہہ کر متعارف کرایا

    Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۷

    ہندوستان کے اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے کانگریس کی طلبہ تنظیم ’این ایس یو آئی‘ کے ان کارکنوں کو میڈیا کے سامنے پیش کیا جنہیں پولیس نے تحویل میں لینے کے بعد مبینہ طور پر بری طرح زد وکوب کیا۔ 

  • ہندوستان: گیانیش کمار کے خلاف مظاہرے میں شرکت، بالی ووڈ اداکار عمران خان کو ملک چھوڑنے کا نوٹس

    ہندوستان: گیانیش کمار کے خلاف مظاہرے میں شرکت، بالی ووڈ اداکار عمران خان کو ملک چھوڑنے کا نوٹس

    Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۶

    بالی ووڈ کے مشہور و معروف اداکار عامر خان کے بھانجے عمران خان کو ممبئی پولیس نے 28 اکتوبر تک ہندوستان چھوڑنے کا نوٹس دیا ہے۔

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں خطباتِ جمعہ کے لیے مشترکہ موضوعات کی تجویز پر سیاسی اور مذہبی حلقوں کا سخت اعتراض

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں خطباتِ جمعہ کے لیے مشترکہ موضوعات کی تجویز پر سیاسی اور مذہبی حلقوں کا سخت اعتراض

    Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۵

    ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے وقف بورڈ کی جانب سے مساجد اور زیارت گاہوں میں جمعہ کے خطبات کے لیے مشترکہ موضوعات طے کرنے کی تجویز پر وادی میں سیاسی اور مذہبی حلقوں نے سخت اعتراض کیا ہے۔

  • سی جے پی کے سورَو داس اور اشوتوش 5 دن کی عدالتی حراست میں دہلی کی تہاڑ جیل منتقل، راہل گاندھی نے اسے بز دلانہ اقدام قرار دیا

    سی جے پی کے سورَو داس اور اشوتوش 5 دن کی عدالتی حراست میں دہلی کی تہاڑ جیل منتقل، راہل گاندھی نے اسے بز دلانہ اقدام قرار دیا

    Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۱

    میڈیا رپورٹوں کے مطابق، ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں بدھ کے روز ایک خصوصی ایگزیکٹیو مجسٹریٹ نے سورَو داس اور اشوتوش  رانکا کو پانچ دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا، انہیں دہلی کی تہاڑ جیل میں رکھا گیا ہے۔

  • ایئر انڈیا طیارے کے ہائی جیک الرٹ سے سنسنی، جے پور میں ہنگامی لینڈنگ

    ایئر انڈیا طیارے کے ہائی جیک الرٹ سے سنسنی، جے پور میں ہنگامی لینڈنگ

    Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۸

    فرینکفرٹ سے دہلی جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز (AI-2030) نے بدھ کی صبح راجستھان کے جے پور بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ یہ قدم بم کی دھمکی ملنے کے بعد احتیاطی کے طور پر اٹھایا گیا۔

  • ہندوستان:

    ہندوستان: "بریانی کھائیں لیکن ہندو دکانوں سے"، مغربی بنگال میں نفرت انگیز پوسٹر چسپاں کردیئے گئے

    Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۰

    ہندوستانی کی ریاست مغربی بنگال کے علاقے سلی گوڑی میں درگا پوجا کے دوران ’ہندو جاگرن منچ‘ کی جانب سے متنازعہ پوسٹر لگائے گئے ہیں جو بحث کا موضوع بن گئے ہیں۔

  • ہندوستان کے علاوہ کئی دیگر ممالک میں بھی گیانیش کمار کے استعفے کا مطالبہ

    ہندوستان کے علاوہ کئی دیگر ممالک میں بھی گیانیش کمار کے استعفے کا مطالبہ

    Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۲

    ہندوستان کے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے کا مطالبہ اب ہندوستان کی سرحدوں سے باہر بھی احتجاج کی صورت اختیار کرگیا ہے۔

  • دہلی میں

    دہلی میں "انڈیا بلاک" کی پریس کانفرنس: گیانیش کمار کا استعفیٰ ہمارا مشن، راہل گاندھی

    Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۵

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں آج کانگریس لیڈر اور قائد حزب اختلاف راہل گاندھی کی سرکاری رہائش گاہ پر انڈیا بلاک کے اراکین پارلیمان، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور طلبہ تنظیموں کی ایک میٹنگ "ٹی پارٹی" اور اس کے بعد پریس کانفرنس منعقد ہوئی۔

  • ہندوستان: مودی کو

    ہندوستان: مودی کو "کمانڈر اِن تھیف" کہنے پر راہل گاندھی کے خلاف مقدمے میں ٹرائل کورٹ کی کارروائی پر سپریم کورٹ کی روک

    Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۸

    ہندوستانی سپریم کورٹ نے منگل کے روز کانگریس رہنما راہل گاندھی کے خلاف درج مجرمانہ ہتکِ عزت کے مقدمے میں ٹرائل کورٹ کی کارروائی پر عبوری روک لگا دی ہے۔ یہ کیس وزیر اعظم نریندر مودی کو مبینہ طور پر 'کمانڈر ان تھیف' کہنے والے ان کے مبینہ بیان پر چل رہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکا کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے پر صدر پزشکیان کا زور

    امریکا کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے پر صدر پزشکیان کا زور

    ۲۰ minutes ago
  • پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام پر قومی مباحثہ، نئے صوبوں سے متعلق سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہوگا: شاہد خاقان عباسی

  • اٹلی میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم  پر ایران کی انسانی حقوق کمیٹی کو تشویش

  • غزہ پٹی کا محاصرہ توڑنے کے لیے عرب اور غیر عرب اسلامی ممالک سے فوری اقدام کا مطالبہ

  • امریکا نے ایران کی سات روزہ شرائط کو تسلیم کرلیا ہے لیکن چند شقوں کے اضافے کا خواہاں: ایرانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS