-
شام کے حالات پر ہندوستان نے اپنے موقف کا کیا اعلان، شامی قیادت پر دیا زور
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۲ہندوستان نے شام کے اتحاد، خومختاری اور ارضی سالمیت کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
کشمیر میں کئی علاقے فوج کے محاصرے میں، تلاشی آپریشن جاری
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۹ہندوستان کے زیر انتظام جموں وکشمیر کے کٹھوعہ ضلع میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیک سیکورٹی فورسز نے کئی علاقوں کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔
-
دہلی کی جانب کسانوں کے بڑھتے قدم، پولیس کے ساتھ جھڑپ میں کسان رہنماؤں سمیت کئی زخمی
Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۰ہندوستان میں ایک بار پھر کسان اپنے مطالبات پورے نہ ہونے کی شکایات لے کر سڑکوں پر نکلے ہوئے ہیں اور اب انہوں نے حکومت سے مذاکرات نہ ہونے کی صورت میں اتوار کے روز دہلی کی طرف مارچ کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ایام فاطمیہ کے موقع پر پورے ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں مجلس و ماتم کا سلسلہ جاری، لبنان میں جنگ سے تباہ شدہ عمارتوں میں بھی شہزادی کونین کی عزاداری
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور پچھلے کئی دنوں سے ہی ایران کی فضا سوگوار و عزادار ہے۔
-
ہندوستان: راہل گاندھی کو سنبھل جانے سے زبردستی روک دیا گیا؟
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳ہندوستان میں کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے کہا ہے کہ حکومت نے انھیں سنبھل جانے سے زبردستی روکا ہے۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں ہنگامے کے ساتھ پہلی بار کاروائی چلی
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۷ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں تعطل دورہوجانے اور سرمائی سیشن ميں پہلی بار کارروائی معمول کےمطابق چلنے کی خبر ہے۔
-
اجمیر شریف کے بعد ایک اور درگاہ پر بی جے پی رہنما کا دعویٰ!
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۱نام نہاد جمہوریت کے دعویدار ہندوستان میں اقلیتوں کی عبادت گاہیں غیر محفوظ ہوگئیں، اجمیر شریف کی درگاہ پر دعوے کے بعد اب ریاست کرناٹک سے بھی اسی طرح کی ایک خبر سامنے آئی ہے۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کے باہر اپوزیشن کے اراکین کا مظاہرہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۷نئی دہلی سے ہمارے نمائندے نے بتایا ہے کہ ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا کہ گیٹ کے سامنے حزب اختلاف کے اراکین پارلیمان نے مظاہرہ کیا ۔
-
امت شاہ کے بیٹے جے شاہ نے آئی سی سی کی سنبھالی کمان
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲ہندوستانی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری جے شاہ نے کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی چیئرمین شپ سنبھال لی۔
-
ہندوستان؛ اڈانی معاملے میں مرکزی حکومت پر تنقید، کانگریس پارٹی کے رہنما جے رام رمیش
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳ہندوستانی کانگریس پارٹی کے مرکزی رہنما جے رام رمیش نے اڈانی معاملے پر مودی حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اپنی ہی تحقیقات کا حصہ کیسے ہو سکتی ہے؟