-
کیا عراقی محاذ بھی کھل گیا، عراقی کردستان میں امریکی چھاونی پر ڈرون حملہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۵عراقی ذرائع نے عراقی کردستان کے علاقے میں امریکی زیر قبضہ فوجی اڈے پر ڈرون حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
حزب اللہ عراق: امریکی فوجی اڈوں کے خلاف کارروائی شروع
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۳عراقی حزب اللہ بریگیڈ کے ترجمان جعفر الحسینی نے کہا ہے کہ اسلامی استقامت عراق میں امریکی فوجی اڈوں کے خلاف کارروائی کرکے عملی طور پر جنگ کے میدان میں داخل ہوچکی ہے۔
-
صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے قطر کے امیر اور عراق کے وزیر اعظم سے ٹیلی فونی گفتگو کی ہے۔
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۲اطلاعات کے مطابق اس ٹیلی فونی گفتگو میں فلسطین کی صورت حال کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
فلسطین کی حمایت میں عراقی عوام کے مظاہرے (ویڈیو)
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰فلسطینیوں کی حمایت میں بغداد میں ہونے والے مظاہرے میں ہزاروں افراد کی شرکت
-
حماس اسرائیل جنگ کے لئے امریکہ ذمہ دار، ولادیمیر پوتین
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۹روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے اسرائیل اورحماس کے درمیان جاری جنگ کے لئے امریکہ کی پالیسیوں کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
عراقی سرزمین کسی بھی ہمسایہ ملک کے خلاف جارحیت کے لئے استعمال نہیں ہو گی: عراقی وزیراعظم
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۱عراق کے وزیراعظم نے ایک بار پھر زور دے کر کہا ہے کہ بغداد کسی کو بھی اپنی سرزمین پڑوسی ملکوں کے خلاف جارحیت کے لئے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔
-
ایران کی خام تیل کی برآمدات اعلی ترین سطح پر
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۹ایران کی خام تیل کی برآمدات کی سطح دو ہزاراٹھارہ کے بعد اعلی ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
-
عراق: شادی کی تقریب عزا میں بدل گئی، آگ لگنے سے 115 افراد ہلاک (ویڈیو)
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۹عراق کے صوبے نینوا میں شادی کی ایک تقریب کے دوران شادی ہال میں آگ لگنے سے 115 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
عراق علاقائی اور بین الاقوامی مسائل کےحل میں کردار ادا کرنے کا خواہاں ہے: السودانی
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک علاقائی و بین الاقوامی سطح پر امن و استحکام کا مرکز بننا چاہتا ہے اور وہ علاقائی و بین الاقوامی مسائل کے حل میں اپنا کردار ادا کرنے کا خواہاں ہے-
-
ایران اور عراق کے درمیان مجرموں کی حوالگی کے سلسلے میں معاہدہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۵۹ایران کی عدلیہ اور عراق کی عدلیہ نے دہشت گرد گروہوں کا مقابلہ کرنے اور مجرموں کی حوالگی کے شعبے میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔