اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ صالح العاروی نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت جانتی ہے کہ غزہ میں داخل ہونے سے اس حکومت کی فوج کے لئے جنگ ایک بڑے سانحے میں تبدیل ہو جائے گی۔
فلسطین کی وزارت صحت کی طرف سے جاری غزہ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق غاصب اسرائیلیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینی بچوں کی تعداد 447 ہوگئی ہے۔
حماس کے سلسلے میں امریکی صدر جو بائیڈن کا جھوٹ پکڑا گیا اور وائٹ ہاؤس کو بھی صفائی دینی پڑی۔
غاصب اسرائیلی حکام نے حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن کی حمایت کرنے پر سات طالب علموں کو معطل کر دیا ہے۔
اسلامی استقامتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ حماس کے ہاتھوں بچوں کے قتل کا جھوٹا پروپیگنڈا مغربی ذرائع ابلاغ پھیلا رہے ہیں۔
استقامتی محاذ کے جاں بازوں نے غاصب اسرائیل کے ایک ایئرپورٹ پر حملہ کیا ہے۔
برطانیہ کے شیفیلڈ شہر میں فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرہ کیا گیا۔
آج کل میڈیا اور سوشل میڈیا پر ہندوستان کی تحریک آزادی کے رہمنا مہاتما گاندھی کا ایک پرانا بیان شائع اور نشر ہو رہا ہے۔
غاصب اسرائیلی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے غزہ میں العالم ٹی وی چینل کے دفتر پر حملہ کیا ہے۔
صیہونی اور فلسطینی ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ فلسطین کے شہر عسقلان پر وسیع راکٹ حملے کی خبر دی ہے۔