-
کشمیر کی وادیوں میں پھر سے سیاحوں کی رونق
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰ہندوستان ، کشمیر کی وادیوں میں پھر سے سیاحوں کی رونق ، سبط محمد حسن کی ایک رپورٹ
-
کشمیر میں رستم ھند کے مقابلے ، ایک رپورٹ
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۷رستم جموں و کشمیر مقابلے میں ایران و کشمیر کے رشتوں کی جھلک کشمیر سے سبط محمد حسن کی دلچسپ رپورٹ
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج سے شروع ہو رہا ہے "چلۂ کلاں"، سری نگر میں ’فیرن ڈے‘ کا انعقاد
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۱کشمیر میں سخت ترین سردی کا 40 روزہ ’چلۂ کلاں‘ آج سے شروع ہو رہا ہے۔ ’چلۂ کلاں‘ سردیوں کا 40 دن کا شدید مشکل ترین دور ہوتا ہے جو 29 جنوری تک جاری رہتا ہے۔
-
نتیش کمار کی ایک حرکت نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا — کشمیر میں ہر طبقہ ناراض+ رپورٹ
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۹سرینگر کی گلیوں سے اٹھنے والی آواز: عزت پر حملہ برداشت نہیں، یہ غلطی نہیں، عوامی اعتماد پر کاری ضرب ہے۔ کشمیر کے ہر طبقے نے یک زبان ہو کر کہا: یہ رویہ ناقابلِ قبول ہے۔ سرینگر سے ہمارے سینیئر رپورٹر سبط محمد حسن کی خاص رپورٹ۔
-
سحر ٹی وی اردو کی خاص پیشکش، "جشن چلہ کلاں"
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۶کشمیر کی برفیلی فضاؤں اور ایران کی تہذیبی روشنیوں کا سنگم، جب برف کے گالوں میں محبت اور روایت کی خوشبو گھل جائے، تو وہی لمحہ ہے چلہ کلاں کا جشن۔ سحر ٹی وی اردو پر دیکھئے: کشمیر اور ایران کا مشترکہ تہذیبی سفر — جشنِ چلہ کلاں۔
-
جموں و کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کے مطالبے نے ایک بار پھر پکڑا زور+ رپورٹ
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۲کشمیر میں ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ نہ صرف مقامی عوام بلکہ قومی سطح پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے بھی زور پکڑ رہا ہے۔ یہ مطالبہ جمہوری عمل اور عوامی اعتماد کی بحالی کے لیے اہم سمجھا جا رہا ہے۔ سرینگر سے ہمارے سینیئر رپورٹر سبط محمد حسن کی رپورٹ۔
-
کشمیر: علمی و ادبی سمینار میں اردو-فارسی باہمی رشتے پر زور+ رپورٹ
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۱اردو و فارسی دو دریائے نغمہ ہیں جن کی لہروں میں لفظوں کی چاشنی اور معنی کی گہرائی ہمیشہ ساتھ بہتی ہے۔ فارسی نے اردو کو صرف الفاظ نہیں دیے بلکہ ایک لطیف تہذیبی خوشبو بخشی جس سے اس کی نثر بھی مہکی اور شاعری بھی چمکی۔ اردو و فارسی کا رشتہ استاد و شاگرد کا نہیں، دو ہم دل دوستوں کا ہے—ایک نرمی سکھاتی ہے، دوسری نزاکت۔ سرینگر سے ہمارے سینيئر رپورٹر سبط محمد حسن کی ایک خاص رپورٹ۔
-
ہندوستان: کشمیر کے ہر مسلمان کو شک کی نگاہ سے نہ دیکھا جائے، عمر عبداللہ
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر خاص طور پر کشمیر کے ہر مسلمان کو شک کی نگاہ سے نہ دیکھا جائے۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نو منتخب وزیرِ اعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷مظفرآباد سے موصولہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نو منتخب وزیرِ اعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی اسمبلی میں وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۶اطلاعات کے مطابق پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں وزیراعظم چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کر دی گئی ہے۔