-
کانگریس کے سابق رکن پارلیمنٹ سجن کمار کو دہلی کی خصوصی عدالت نے مجرم قرار دے دیا
Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۴دہلی کی ایک خصوصی عدالت نے سابق رکن پارلیمنٹ سجن کمار کو 1984 کے فسادات کے کیس میں مجرم قرار دے دیا ہے۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم ایک بار پھر کانگریس پر ہوئے شدید حملہ ور
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۹راجیہ سبھا میں وزیر اعظم مودی نے کہا ہے کہ “ہماری حکومت نے او بی سی کمیونٹی کے مطالبہ کو پورا کیا۔ ہماری حکومت نے ایس سی-ایس ٹی ایکٹ کو مضبوط کیا۔ ہم عوام کی خدمت کرنے والے لوگ ہیں۔
-
امبیڈکر کے مجسمے کی توڑ پھوڑ کی بنا پر کانگریس کا کیجریوال سے معافی مانگنے کا مطالبہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۲کانگریس کا کہنا ہے کہ امرتسر میں امبیڈکر کے مجسمے کی توڑ پھوڑ کے لئے کیجریوال کو معافی مانگنی چاہئے۔
-
مہاراشٹر میں ہوئے افسوسناک ٹرین حادثے پر راہل گاندھی نے کیا گہرے رنج و غم کا اظہار
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۷مہاراشٹر کے جلگاؤں میں پیش آنے والے ریل حادثے پر کانگریس کے رہنما اور لوک سبھا میں اپوزیشن کے سربراہ راہل گاندھی نے اس حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے حادثے کی فوری تحقیقات کرائی جانے اور ذمہ داروں کو سخت سے سخت سزا دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
حکومت طلباء پر مسلسل ظلم ڈھا رہی ہے: پرینکا گاندھی
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ بہار میں حکومت طلباء کی بات سننے کے بجائے ان پر مسلسل ظلم کر رہی ہے۔
-
ہندوستان کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کا انتقال
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۷ہندوستان کے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا دہلی کے ایمس میں علاج کے دوران انتقال ہو گيا ہے۔
-
بڑھتی مہنگائی کو لے کر راہل گاندھی کا مودی حکومت پر زبردست حملہ، کانگریسی رہنما کا سبزی منڈی کا دورہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۰کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے دہلی کی ایک سبزی منڈی کا دورہ کرتے ہوئے مہنگائی کے تعلق سے حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ضروری اشیاء کی قیمتیں قابو سے باہر ہوتی جارہی ہیں اور حکومت سو رہی ہے۔
-
ہندوستان، ون نیشن ون الیکشن بل آج لوک سبھا میں پیش، اپوزیشن نے آئین کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ قرار دیا
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۱ہندوستان کی حکومت نے ون نیشن ون الیکشن بل آج لوک سبھا میں پیش کر دیا جسے اپوزیشن نے وفاقی ڈھانچے کے خلاف کہتے ہوئے اسے واپس لینے کا مطالبہ کیا۔
-
فلسطین کی حمایت میں پرینکا گاندھی کا نیا کارنامہ، موقع-موقع پرغزہ کے مظلوموں کے حق میں آواز بلند کرتیں کانگریسی رہنما
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۹ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے مظلوم فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان: راہل گاندھی کو سنبھل جانے سے زبردستی روک دیا گیا؟
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳ہندوستان میں کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے کہا ہے کہ حکومت نے انھیں سنبھل جانے سے زبردستی روکا ہے۔