-
کینیڈا کی جانب سے شیخ باقر نمر کو شہید کرنے کے سعودی اقدام کی مذمت
Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۵کینیڈا نے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ باقر نمر کو شہید کرنے کے سعودی حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
سعودی حکومت کے مخالفین کی جانب سے سرکردہ عالم دین آیت اللہ نمر باقر نمر کو شہید کیے جانے کی مذمت
Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۱سعودی حکومت کے مخالفین نے سرکردہ عالم دین آیت اللہ نمر باقر نمر کو شہید کیے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
آیت اللہ نمر کی شہادت اور سعودی عرب کے عزائم
Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۲سعودی عرب کے مذہبی پیشوا آیت اللہ شیخ نمر باقر النمر کو سزائے موت دینے کے آل سعود کے جرم نے بہت سے ایسے سوالات کھڑے کر دیئے ہیں کہ جن کا باریکی سے جائزہ لینے اور تجزیہ کرنے کی ضرورت ہے-
-
سعودی عرب، احتجاجی مظاہرین پر حملے میں ایک شخص شہید
Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۶مشرقی سعودی عرب میں احتجاجی مظاہرہ کرنے والے شہریوں پر سعودی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ میں ایک شخص شہید ہو گیا۔
-
سعودی حکام شیخ النمر کا جنازہ ہمارے حوالے کریں، اہل خانہ کا مطالبہ
Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۰شیخ باقر النمر کے اہل خانہ نے سعودی حکام سے شیخ النمر کی تدفین کے لئے جنازہ ان کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
آیت اللہ شیخ باقر نمر کی شہادت، ایران کے تمام شہروں کے دینی مدارس کے اساتذہ و طلبہ کے احتجاجی مظاہرے
Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام شہروں کی دینی درسگاہوں کے اساتذہ اور طلاب نے مظاہرے کرکے سعودی عرب کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ باقر نمر کو شہید کرنے کے آل سعود کے وحشیانہ اقدام کی مذمت کی ہے.
-
شیخ باقر نمر کی شہادت آل سعود حکومت کی سیاسی غلطی
Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۶سعودی عرب کے اہل تشیع کے رہنما آیت اللہ نمر باقر نمر کو سزائے موت دینے پر مبنی آل سعود کے ظلم کے خلاف علاقائی اور عالمی سطح پر وسیع پیمانے پر رد عمل ظاہر کیا گیا ہے۔
-
آیت اللہ باقر نمر کو شہید کرنے کا سعودی اقدام غیر اسلامی اور غیرانسانی ہے: صدر مملکت حسن روحانی
Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۳صدرمملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے آیت اللہ نمر باقر نمر کو شہید کرنے کے سعودی اقدام کو غیر اسلامی اور غیرانسانی قرار دیا ہے۔
-
شیخ باقر نمر کی مظلومانہ شہادت، سعودی عرب اور بحرین میں آل سعود کے خلاف مظاہرے
Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۴سعودی عرب اور بحرین کے مختلف علاقوں میں آیت اللہ شیخ باقر نمر کی مظلومانہ شہادت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
شیخ باقر نمر کی شہادت، عالمی سطح پر سعودی حکومت کی شدید مذمت کا سلسلہ جاری
Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۵آل سعود حکومت کے ہاتھوں سعودی عرب کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ نمر باقر النمرکو بے دردی کے ساتھ شہید کر دیئے جانے کے واقعے کے خلاف علاقائی اور عالمی سطح پر شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔