-
ویسٹ انڈیز نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کا چوتھا میچ جیت لیا
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۰ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقا کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا چوتھا میچ جیت لیا ۔
-
اولمپک کے رنگیں دائرے یوکوھاما پہنچ گئے
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۱اولمپک سمبل جاپان کے دوسرے بڑے شہر یوکوھاما پہنچ گیا ہے
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ ہندوستان سے متحدہ عرب امارات منتقل
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۳ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ ہندوستان سے متحدہ عرب امارات منتقل ہونے کا اعلان کر دیا گیا۔
-
ایران کی خاتون شوٹر نے گولڈ میڈل جیتا
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۴ایران کی خاتون شوٹر آرمینا صادقیان کروویشیا میں جاری شوٹنگ ورلڈ کپ میں سونے کا تمغہ جیتنے میں کامیاب ہو گئی ہیں۔
-
رائفل شوٹنگ عالمی کپ، ایرانی وومن ٹیم کا سونے کا تمغہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۶ایران کی وومن ٹیم نے کروایشیا میں جاری رائفل شوٹنگ کے عالمی مقابلے میں سونے کا تمغہ حاصل کر لیا۔
-
ایران کا جیمناسٹ عالمی مقابلوں کا چیمپیئن
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۴ایران نے جیمناسٹک کے عالمی مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
-
ایران کی خاتون شوٹر فائنل راؤنڈ میں پہونچی
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۰ورلڈ شوٹنگ کپ کے پہلے دن کے مقابلوں میں ایران کی خاتون نشانے باز پہلی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے فائنل میں پہنچ گئیں۔
-
ابوظبی میں پی ایس ایل مقابلے, ملتان سلطانز فائنل میں
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۴ابوظبی میں جاری پاکستان سپر لیگ میں ایک طرف پہلے ایلی منیٹر میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو اور دوسری طرف کوالفائر میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو شکست دے دی۔
-
رونالڈو کے بعد اب پوگبا نے بھی سبق دیا!۔ ویڈو
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۷رونالڈو کے بعد اب فرانس کے مسلمان فٹبال اسٹار پاؤل پوگبا بھی سرخیوں میں آ گئے ہیں۔ جرمنی کے خلاف فاتحانہ کارکردگی اور مین آپ دا میچ کا عنوان حاصل کرنے کے بعد پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے اپنے سامنے رکھی بیئر ( non-alcoholic Heineken) کی ایک بوتل کو ہٹا کر نیچے ڈال دیا۔
-
رونالڈو نے کوکاکولا کو کنارے لگایا!
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے معمولی عمل سے بین الاقوامی مشروب ساز کمپنی کو اربوں ڈالرز کا نقصان ہوا ہے۔