-
اسرائیلی، آل سعود کو اپنا چچازاد سمجھتے ہیں
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۴سعودی عرب میں منعقد ہونے والے کار ریس مقابلوں ’’ڈاکار ریلی 2021ء ‘‘ میں صیہونی وفد نے شرکت کی ہے۔
-
نیپالی کوہ پیماؤں نے"کے ٹو" کو سر کرنے کی ٹھانی
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۱10 رکنی نیپالی کوہ پیما ’’کے ٹو‘‘ نام سے موسوم برفای پہاڑی چوٹی کا دشوار گزار حصہ پار کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
-
پانچ پرانے بلے باز باہر اور 9 نئے کرکٹرز قومی ٹیم کا حصہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۰پاکستان نے کپتان بابر اعظم کی قیادت میں 9 نئے کھلاڑیوں کے ساتھ 20 رکنی قومی ٹیم میدان میں اتارنے کا فیصلہ کرلیا ہےا۔
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز سے قبل دھچکہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۰امام الحق جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز تک مکمل صحتیاب نہیں ہو سکیں گے اور انہیں یہ سیریز بھی ڈریسنگ روم میں بیٹھ کر دیکھنا ہوگی۔
-
ٹرمپ کو آنے نہیں دوں گی، اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر کا اعلان
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۸اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر نے ٹرمپ کی میزبانی اور انہیں اپنے یہاں آنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔
-
ہندوستان نے آسٹریلیک کو دھول چٹا دی
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۰ہندوستان نے آسٹریلیا کے ساتھ سیزن کا دوسرا ٹیسٹ میچ آٹھ وکٹ سے جیت لیا۔
-
آسٹریلیا کے ہاتھوں ہندوستان کی بری شکست
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگ میں ہندوستان کی پوری ٹیم صرف چھتیس رن کے اسکور پر ڈھیر ہوگئی اور آسٹریلیا نے میچ آٹھ وکٹ سے جیت لیا۔
-
پہلے ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کو آسٹریلیا پر برتری
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۱ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کو میزبان آسٹریلیا کے خلاف باسٹھ رن کی برتری حاصل ہے۔
-
معذور یمنی خواتین کی والیبال ٹیم
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۸یمن میں گزشتہ چھے برسوں سے جاری سعودی جارحیت اور اسکے باعث پیدا ہونے والی تمام تر مشکلات و مصائب کے باوجود زندگی کے بہت سے شعبے اب بھی بے رونق نہیں ہوئے ہیں۔ ان تصاویر میں یمن کی معذور خواتین کی والیبال ٹیم کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
پاکستان کے خلاف سیریز کے لئے نیوزی لینڈ کی ٹیم کے ناموں کا اعلان
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۶ٹی ٹوئنٹی ہوم سیریز، نیوزی لینڈ نے اپنی ٹیم کے تعلق سے مکمل تفصیلات جاری کردی ہیں۔